Input your search keywords and press Enter.

5 اگست کو ”یوم استحصال کشمیر“کے طور پر منایا جائے گا،حریت کانفرنس نے ہڑتال کی کال دیدی

سرینگراوردیگر علاقوں میں جیلوں میں بند حریت رہنماﺅں کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ مودی حکومت کی طرف سے 5 اگست 2019 کو علاقے…

حریت کانفرنس کشمیر یوں کا ایک مستند نمائندہ پلیٹ فارم ہے، غلام محمد صفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد):کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںو کشمیر شاخ نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے حالیہ اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”حریت کانفرنس” ایک دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ حق خود اردیت کیلئے پرامن جدوجہد کرنے والے کشمیریوں کا…

بھارت نے کشمیر میں اظہار رائے کی آزادی کا حق مکمل طورپر سلب کر رکھا ہے، مقررین

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (ماسکو) :تحریک کشمیر روس کے زیر اہتمام ماسکو میں ” دنیا کشمیر کی حمایت کن کن ذرائع سے کر سکتی ہے” کے عنوان سے ایک آن لائن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کی نظامت صدائے روس کے چیف ایڈیٹر اور تحریک کشمیر روس کے کوآرڈینیٹر…

پاکستان مسئلہ کشمیرکے منصفانہ حل کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گا، انجینئر امیر مقام

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد):وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیراور گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے 5اگست کو یومِ استحصال کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ کشمیرمیڈیا کے مطابق انجینئر امیر مقام نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام کی آواز پوری دنیا…

آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور وزیراعظم کا سردار محمد ابراہیم خان کو انکی برسی پر شاندار خراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد) : آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اوروزیراعظم چوہدری انوار الحق نے آزادریاست کے بانی صدر غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کو انکی 22ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیا  کے مطابق بیرسٹر سلطان نے…

سردارایازصادق کا کشمیر اور فلسطین سمیت دیرینہ عالمی تنازعات کے پرامن حل پرزور

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جنیوا:) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے جموں و کشمیر اور فلسطین سمیت دیرینہ عالمی تنازعات کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق پر امن حل پر زوردیا ہے۔ کشمیرمیڈیا کے مطابق سردار ایاز صاسدق نے جنیوا میں پارلیمنٹ کے…

مقبوضہ کشمیر : مسلم پولیس کانسٹیبل پر وحشیانہ تشدد ،ڈی ایس پی سمیت6بھارتی پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر:بھارتی تحقیقاتی ادارے سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ایک مسلم پولیس کانسٹیبل کودوران حراست وحشیانہ تشددکانشانہ بنانے پر بھارتی پولیس کے 6 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ…

آغا روح اللہ کی کشمیریوں کو اجتماعی سزا دینے پر مودی حکومت اور بھارتی میڈیا پرکڑی تنقید

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نئی دلی:نیشنل کانفرنس کے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن آغا روح اللہ مہدی نے کسی بھی پرتشدد واقعے کے رونما ہونے کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کو اجتماعی سزا دینے پر مودی حکومت، بھارتی میڈیا اور تحقیقاتی اداروں پر کڑی تنقید کی ہے۔ کشمیر…

بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرے ، محبوبہ مفتی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر:غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے مودی کی بھارتی حکومت پرزوردیاہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ جنگ کی گیدڑ بھبکیوں کی بجائے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے مذاکرات اور مفاہمت کا راستہ اختیار کرے۔…

مقبوضہ کشمیر: یکم اگست سے ”ہماری ریاست ، ہمارا حق ”مہم شروع کی جائیگی، طارق حمید قرہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں:کانگریس مقبوضہ جموں و کشمیر شاخ نے پورے مقبوضہ علاقے میں ”ہماری ریاست، ہمارا حق ” مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے،جو کشمیریوں کی منفرد شناخت اور سالمیت کی بحالی کی اسکی کوششوں کاحصہ ہے ۔ کشمیر میڈیا کے مطابق کانگریس کشمیر شاخ کے صدر…