Input your search keywords and press Enter.

27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کی خصوصی رپورٹ

صرف دلی طور پر کشمیریوں سے ہمدردی کافی نہیں ، اس ہمدردی کا اظہار بھی ہونا چاہیے۔ڈاکٹر احمد میر کشمیری رپورٹ: سید فراز نقوی حریّت رہنما مولوی عباس انصاری مرحوم کی یاد میں سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کا تعزیتی اجلاس ایران کے شہر قم میں منعقد ہوا۔ انہوں نے اجلاس…

بھارت تنازعہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے راہ ہموار کرے: نعیم خان

کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظربند سینئر رہنما نعیم احمد خان نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعہ کشمیر کے مذاکراتی حل کی ضرورت پر زور…

آج_کی_بات

تجزیہ وتحلیلی نشست منظوم ولایتی آج سہ پہر ۴ بجے حوزہ علمیہ قم المقدس میں سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے زیرِ اہتمام  مقبوضہ کشمیر کے معروف  تحریکِ حریت کے رہنما مولانا عباس انصاری کی رحلت، پاکستان کے موجودہ حالات اور  ٢٧ اکتوبر یومِ سیاہ و  کئی دہائیوں پر محیط کشمیر …

صرف دلی طور پر کشمیریوں سے ہمدردی کافی نہیں ، اس ہمدردی کا اظہار بھی ہونا چاہیے۔ڈاکٹر احمد میر کشمیری

رپورٹ: سید فراز نقوی حریّت رہنما مولوی عباس انصاری مرحوم کی یاد میں سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کا تعزیتی اجلاس ایران کے شہر قم میں منعقد ہوا۔ *ناظمِ اجلاس محترم منظوم ولایتی تھے۔ انہوں نے اجلاس کے افتتاحی کلمات میں تحریکِ آزادی کشمیر اور حرّیت رہنما مولوی عباس انصاری کی…

انسانی حقوق اور جمہوریّت کے نام نہاد ٹھیکیداروں نے جتنی اہمیت مہسا امینی کے مسئلے کو دی ہے، کبھی اتنی اہمیّت بھی مسئلہ کشمیر کو نہیں دی۔ نذر حافی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کا اجلاس ،حرّیت کانفرنس کے سابق چیئرمین مولوی عباس انصاری مرحوم کی حیات اور خدمات ، مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور ایران میں شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردانہ کارروائی کی مناسبت سے اجلاس منعقد۔ مرحوم مولوی عباس انصاری کو خراجِ عقیدت، مقبوضہ کشمیر…

مشعال ملک کی دنیا سے یاسین ملک کی بحفاظت رہائی کی اپیل

مشعال ملک کی دنیا سے یاسین ملک کی بحفاظت رہائی کی اپیل کردی۔آئی آئی ڈی اے کے صدر نے عالمی سطح پر کوریا میں ’ یاسین ملک کی رہائی کی مہم‘ شروع کرنے کا یقین دلایا اسلام آباد انٹرنیشنل انٹر چینج ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن (آئی آئی ڈی اے) کے وفد…

آزاد کشمیر میں بھی قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، خریدار پریشان

آزاد کشمیر میں عید قربان کی مناسبت سے خصوصی مویشی منڈیاں قائم کردی گئی ہیں لیکن مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں تو بیوپاری ناکافی سہولیات کا رونا بھی رو رہے ہیں، اونچے ریٹ سن کر خریداروں کے اوسان خطا ہونے لگے۔ مظفرآباد کے نیلم…

مقبوضہ وادی میں بھارتی افواج کی بربریت، 6 ماہ میں 140 کشمیری شہید کردیئے

کشمیر پر غیر قانونی طور پر قابض بھارتی افواج نے یکم جنوری سے جولائی تک 5 بچوں سمیت 140 شہریوں کو شہید جبکہ 900کو گرفتار کیا بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے گزشتہ 6 ماہ میں 140 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیں غیرقانونی طور پر قابض بھارتی افواج نے…

تحریک آزادی کشمیر کو خارجی محاذ پر منظم طریقے سے چلایا جائے،پیر صاحبزادہ سید فیاض الحسن

 الحرا ایجوکیشنل اینڈ کلچرل سینٹر اینڈ مسجد لوٹن میں او پی ڈبلیو سی علماء مشائخ فورم کے صدر پروفیسر مسعود اختر ہزاروی کی میزبانی و نظامت میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت چیئرمین او پی ڈبلیو سی نعیم نقشبندی جبکہ ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر سلطان…

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے۔

کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات وادی کشمیر میں گرچہ موسم میں بتدریج بہتری واقع ہو رہی ہے تاہم شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے ہی درج ہوا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے…