Input your search keywords and press Enter.

درزی کے بیٹے عادل الطاف نے جموں و کشمیر کے لیے پہلا سائیکلنگ گولڈ جیتا

پنچکولہ، جون۔عادل الطاف نے یہاں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں جموں و کشمیر کے لیے سائیکلنگ کا پہلا گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کی۔ سری نگر میں ہفتہ کی صبح ایک درزی کے بیٹے نے لڑکوں کی 70 کلومیٹر سڑک پر جھنڈا لہرایا۔ انہوں نے گزشتہ روز 28 کلومیٹر…

حکومت پاکستان کشمیر قیادت کو اعتماد میں لے کر واضع اور ٹھوس کشمیرپالیسی بنائے محمد

تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب نے کہا کہ پاکستان کی کمزور کشمیر پالیسی کے نتیجے میں بھارت تحریک آزادی کشمیر کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے ۔ بھارت نے کشمیری حریت قیادت کو جیلوں میں بند کر رکھا ہے ان کے خلاف جعلی مقدمات بنا کر انہیں سزائیں…

عالمی برادری کشمیر تنازعہ کے منصفانہ اور پرامن حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیر تنازعہ کے منصفانہ اور پرامن حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا کہ پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید چار کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتا…

برسلز، صدر آزاد کشمیر کی یورپین پارلیمنٹ کے ارکان سے ملاقات

آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آج یورپین دارالحکومت برسلز میں یورپین پارلیمنٹ کے ارکان مائیکل گاہلر ایم ای پی اور بیری اینڈریو ایم ای پی سے ملاقات کی۔ برسلز کے اپنے 2 روزہ دورے کے پہلے روز ہونے والی ان ملاقاتوں میں آزاد کشمیر کے صدر…

مسئلہ کشمیر کو انٹر نیشنل فورمز پر اٹھانے کیلئے کشمیریوں کو کوششیں تیز کر دینی چاہئیں: بیر سٹر سلطان محمود

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بربریت کو رکوانے کے لیے بہتر طور پر اپنا رول ادا کر سکتے ہیں اس لئے برطانیہ میں مقیم کشمیری اپنے آپ کو منظم کر…

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کی شہادت کی مذمت

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں 4 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا مقبوضہ کشمیر کا معاملہ یواین قراردادوں کے مطابق حل کرائے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حالیہ انسانیت سوز واقعات پر پاکستانی دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا پاکستان مقبوضہ کشمیر میں 4 کشمیری…

برمنگھم، برطانیہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے بہتر کردار ادا کر سکتے ہیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا تقریب سے خطاب

برمنگھم(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بربریت کو رکوانے کے لیے بہتر طور پر اپنا رول ادا کر سکتے ہیں۔ اس لیے برطانیہ میں مقیم کشمیری اپنے آپ…

توہین رسالت سے کشمیری مسلمانو ں کے دل رنجیدہ ہیں،فریدہ بہن جی۔

مقبوضہ کشمیرمیں جموں و کشمیر ماس موومنٹ کی چیرپرسن فریدہ بہن جی نے بھارت میں انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی ترجمان اور دیگر رہنماوں کی جانب سے توہین رسالت بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ توہین رسالت سے کشمیر کے مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانو…

آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق 50 طلبہ و طالبات نے 1100میں سے 1100 نمبرات حاصل کر کے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی ، 81 طلبہ و طالبات نے 1098نمبرات حاصل کر کے مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ 84 طلبہ و طالبات نے 1096 نمبرات حاصل کر کے مجموعی…

کشمیر پر انتہا پسندہندوکی جارحیت

2011 میں ویشوا ہندو پریشد (VHP)کے عالمی سیکرٹری جنرل پروین توگڑیا نے ایک بیان میں کہا تھاکہ امرناتھ یاترا ایک روحانی اور حب الوطنی کا سفر ہے، کوہستانوں کو سر کرنے کا سفر ہے۔ یہ ہندئووںکی قومی یکجہتی اور علاقائی سالمیت کی یاترا ہے، جو بھارت کے کونے کونے سے…