Input your search keywords and press Enter.

کشمیر کی آزادی کی تحریک اس وقت تک جاری رہیگی جب تک سرینگر سے آنے والی بس راولپنڈی تک نہیں پہنچ جاتی۔راجہ محمد فاروق حیدر خان

سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و سابق صدر مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کی تحریک اس وقت تک جاری رہیگی جب تک سرینگر سے آنے والی بس راولپنڈی تک نہیں پہنچ جاتی ریاست کے جغرافیائی…

دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر میں عوام کی زندگیوں میں بہتری نہیں آئی، عمر عبداللہ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہا کہ اگر 5 اگست 2019ء ممکن ہوا تو وہ اسلئے ہوا کیونکہ نیشنل کانفرنس کمزور ہوئی، اگر ہم کمزور نہیں ہوئے ہوتے تو یہ حال نہیں ہوا ہوتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا…

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں خاندانوں کو مسلسل مشکلات کا سامنا

اسلام آباد15مئی (کے ایم ایس) آج جب دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے کشمیری خاندانوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے…

مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں. مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق…

امریکہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپناکردار ادا کرے،چوہدری حمزہ بشارت

پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے نوجوان رہنما چوہدری حمزہ بشارت نے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرانے میں اپنا اہم کردار ادا کرے۔کیونکہ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالی کر رہا ہے…

کشمیر میں نئی حلقہ بندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم کی جنرل سیکریٹریٹ نے انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں انتخابی حلقہ بندیوں کو ازسر نو ترتیب دینے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو او آئی سی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق جنرل سیکریٹریٹ نے کہا ہے کہ انڈیا کے زیرانتظام کشمیر…

امریکہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے میں اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، صدر آزاد کشمیر کی انٹرنیشنل فورم کے رہنما نعیم بٹ سے گفتگو

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد ریاست جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بیرون ممالک میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُٹھانے کے لئے اپنا اہم کردار ادا کریں۔اسلام آباد میں انٹرنیشنل فورم کے راہنما نعیم بٹ نے صدر آزادکشمیر سے ملاقات کے…

مودی سرکار نے تحریک آزادی کشمیر کی قیادت کو قتل کرنے کے اپنے منصوبے پر عملدرآمد تیز کردیا ہے،فریدہ بہن جی کا اظہار تشویش

جموں و کشمیر ماس موومنٹ کی سربراہ اور چار تنظیموں کے اتحاد یونائٹیڈ ریز سٹینس فورم کی وائس چیئرمین فریدہ بہن نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے اسیر چیرمین محمد یاسین ملک اور دوسرے کشمیری رہنماوں کے حلاف جھوٹے مقدمات میں بھارت کی نام نہاد عدالتو ں کی جانب سے…

کیا یاسین ملک کو پھانسی دے دی جائے گی؟۔۔قمر رحیم خان

قمر رحیم خان 5اگست 2019ء کو ریاست جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے سے قبل ہی بھارت نے ریاست کی ڈیمو گرافی تبدہل کرنے اور آزادی کی تحریک کو کچلنے کی مکمل منصوبہ بندی کر لی تھی۔حریت قیادت کو پابند سلاسل کر نااور وادی کو طویل عرصے تک…

حکومت آزاد جموں و کشمیر میں سٹیزن پورٹل شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔

مظفرآباد – حکومت آزاد کشمیر نے ایک سٹیزن پورٹل شروع کرنے کی پوری تیاری کر لی ہے جو شہریوں کو اپنی شکایات کے اندراج اور ان کے مسائل کو بغیر کسی پریشانی کے حل کرنے کے لیے ایک تیز رفتار طریقہ کار فراہم کرے گا۔ پورٹل، جسے مفت تیار کیا…