Input your search keywords and press Enter.

مسئلہ کشمیر پر مسلم ممالک کی دانستہ خاموشی

مکرمی! آپ کو یاد ہوگا کہ کچھ عرصہ پہلے ایران میں 80 منٹ کی فلم کشمیریوں پر کئے گئے مظالم پر دکھائی گئی تھی۔ دیکھنے والے انگشت برنداں رہ گئے تھے۔اور بھارت پر شدید لعن طعن کیا گیا تھا۔اسرائیل سے خریدی گئی بندوقوں سے اب تک لاتعداد کشمیریوں کی آنکھوں…

مقبوضہ کشمیر، قابض فورسز کا مشتبہ ڈرون پر فائرنگ کا دعویٰ

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ہفتے کی علی الصبح آر ایس پورہ علاقے میں سرحد پر ایک مشتبہ ڈورون کی سرگرمی دیکھتے ہی اس کی طرف گولیاں چلائیں۔آر ایس پورہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر ہفتے کی علی الصبح چار بجکر…

ٹارگٹ کلنگ سے انتظامیہ کے کھو کھلے دعوئے بے نقاب:عمر عبداللہ

جموں وکشمیر کے عوام کو تقسیم کرنے کی کوششیں جاری : عمر عبداللہ حسین محتشم پونچھ // سابق وزیر اعلیٰ اورنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کشمیر میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کو سنگین اور تشویش ناک قرار دیتے ہوئے کہاکہ مذکورہ واقعات نے حکومت کے ’پر امن حالات‘کے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت سے 3 شہری شہید

قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3نوجوان کو شہید کر ڈالا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ شہید ہونے…

کشمیریوں کی قربانیاں کسی صورت رائیگاں نہیں جائیں گی،بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عیدالفطر پر کشمیریوں اور فلسطینوں کو نہ بھولیں، مقبوضہ کشمیر میں ہماری کشمیری بھائی اس عید پر بھی آزادی کی جدوجہد کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد سے جاری پیغام میں بلاول بھٹو نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد…

سینئر صحافی مدثر علی کاحرکت قلب بند ہونے سے انتقال

سری نگر: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چرار شریف سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی مدثر علی جمعے کی علی الصبح حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 37 برس تھی۔ موصوف انگریزی روزنامہ ‘گریٹر کشمیر’ کے ساتھ زائد از ایک دہائی سے وابستہ تھے…

اہل مقبوضہ کشمیر اس عید پر بھی جدوجہد آزادی کی قیمت ادا کررہے ہیں، وزیر خارجہ

وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں عید کی خوشیوں میں مقبوضہ کشمیر کے ہم وطن بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے جو زندان میں آزادی کی جدوجہد کی قیمت ادا کررہے ہیں۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو…

وزیر اعظم کا آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

‘سیاستدانوں کو چاہیے کہ وہ آپسی اختلافات بھلا کر عام آدمی کے مسائل کو حل کریں’ رضا باقر اسٹیٹ بینک کی تاریخ کے بہترین گورنر ثابت ہوئے، حماد اظہر وزیر اعظم کا آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ وزیر اعظم شہباز شریف کا وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار…

اشرف صحرائی کو ان کے پہلے یوم شہادت پر بھرپور خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پوسٹرچسپان کئے گئے ہیں ۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل شہید اشرف صحرائی کے یوم شہادت پر مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل بھارتی فوجیوں کی طرف سے محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں ، ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری سرینگر 04مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل…

حریت کانفرنس کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

رینگر: (دنیا نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ کشمیری فوجی محاصرے میں بدترین زندگی گزار رہے ہیں۔ وادی میں گھر گھر تلاشی، پابندیاں…