Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ جموں وکشمیر کی آزادی کے لیے ایک مضبوط و مستحکم پاکستان ناگزیر ہے، نذیر قریشی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): ”کشمیر کمپئین گلوبل“ کے سرپرست نذیر احمد قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر کی آزادی کے لیے ایک مضبوط و مستحکم پاکستان ناگزیر ہے۔ سپورٹ کشمیر میڈیا کے مطابق نذیر قریشی نے یہ بات ”یونائیٹڈ کشمیر جرنلسٹس…

حریت رہنمائوں کاتنازعہ کشمیر کے حتمی حل تک پرامن جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں مختلف حریت رہنمائوں نے حق خودارادیت کے کشمیری عوام کے جائز مطالبے کو کچلنے کے لئے نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔ سپورٹ کشمیرمیڈیا کے مطابق حریت رہنمائوں نے سرینگر…

5 اگست کے اقدامات کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ تھا حق خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں لوگوں نے 5اگست 2019کو جب بھارت نے علاقے کی خصوصی حیثیت منسوخ کردی ،کشمیر کی حالیہ تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے اسے کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا ہے۔ سپورٹ کشمیرمیڈیا…

مقبوضہ جموں وکشمیر میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ سپورٹ کشمیرمیڈیا کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار ضلع کے علاقے بجبہاڑہ میں اچانک بے ہوش ہوگیا اور…

دفعہ370کی منسوخی کے بعد کشمیر پر 800 زائدبھارتی قوانین مسلط کئے گئے : منوج سنہا کا اعتراف

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں دہلی کے مسلط کردہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کھلے عام اعتراف کیا ہے کہ اگست 2019میں خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد علاقے میں800سے زائد بھارتی قوانین کو نافذ کیا گیا ہے۔ سپورٹ کشمیر میڈیا  کے مطابق…

عالمی برادری جعلی مقابلے میں کشمیری نوجوان کے بہیمانہ قتل کا نوٹس لے: مشعال ملک

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور سینئر کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہاہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں ایک اور جعلی مقابلے میں 21سالہ محمد پرویز کا بہیمانہ قتل کیا گیا ۔ سپورٹ کشمیر میڈیا  کے…

بھارت کے پاس جموں وکشمیرکے مستقبل کا یکطرفہ طور پر فیصلہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں: نذیر گیلانی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (مظفرآباد):معروف کشمیری ماہر قانون اورانسانی حقوق کے کارکن ڈاکٹر سید نذیر گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے 5اگست 2019کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی یکطرفہ منسوخی بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ سپورٹ کشمیرمیڈیا کے مطابق لندن میں…

شبیر شاہ کی غیر قانونی نظربندی سیاسی انتقام اور ناانصافی کا ایک واضح کیس ہے: محمود ساغر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد):کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے سابق کنوینر اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے قائم مقام چیئرمین محمود احمد ساغر نے غیر قانونی طور پر نظربند سینئر حریت رہنما شبیر احمد شاہ کی جدوجہد آزادی سے غیر متزلزل وابستگی ، ثابت قدمی اورعزم واستقلال…

مقبوضہ جموں و کشمیر مودی حکومت نے مزید 3کشمیری مسلمانوں کو املاک سے محروم کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):نریندر مودی کی سربراہی میں قائم بی جے پی کی ہندو توا بھارتی حکومت نے مزید 3 کشمیری مسلمانوں کو جائیدادوں سے محروم کر دیا ہے۔ سپورٹ کشمیر میڈیا کے مطابق بھارتی پولیس نے مودی حکومت کے مسلط کر دہ لیفٹیننٹ گورنر کی سربراہی میں قائم…

اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے کشمیری خاتون رہنماء شمیم شال کو "شیلڈ آف آنر”سے نوازا گیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد:) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ نے معروف کشمیری خاتون حریت رہنماا ور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن محترمہ شمیم شال کو انسانی حقوق کے شعبے میں ان کی قابل قدرخدمات کے اعتراف میں "شیلڈ آف آنر”دینے پر اسلامی تعاون تنظیم کاخیرمقدم کیا…