Input your search keywords and press Enter.

وزیراعظم آزاد کشمیر کا نو تعمیر شدہ کینسر ہسپتال مظفر آباد کا دورہ

وزیراعظم آزاد کشمیر نے اٹامک انرجی کینسر ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا، انھوں نے ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی علاج معالجہ کی سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز:۔ وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے وفاقی حکومت کے تعاون…

عالمی ادارے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لیں

ذرائع کے مطابق ان خیالات کا اظہار مقررین نے سرینگر میں ”5 اگست 2019ء کے بعد جموں و کشمیر کی صورتحال” کے موضوع پر سول سوسائٹی کے ارکان کے اجلاس کے دوران کیا۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: سول سوسائٹی کے اراکین نے اقوام متحدہ، یورپی یونین اور اسلامی تعاون تنظیم…

سیاسی جماعتوں ، سول سوسائٹی کی بھارتی پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے بہیمانہ قتل کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے جموں کے علاقے سورے چک میں بھارتی پولیس کے ہاتھوں 21 سالہ نوجوان محمد پرویز کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی غیر جانبدارانہ…

بھارت کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام ہو چکا ہے، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بی جے پی حکومت کی بھارتی حکومت کی طرف سے علاقے میں مسلمانوں کی املاک کی مسلسل ضبطی اور جبر و استبداد کی دیگر کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔…

عالمی برادری کشمیری اسیران کی رہائی ، کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے کیلئے کردار اداکرے، مقررین

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (میرپور):بنیادی انسانی حقوق اور امن کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم” پیس گروپ آف جرنلسٹس “کے زیر اہتمام آزادجموںوکشمیر کے شہر میر پور میں ”اسیران ریاست جموں و کشمیر اور حق خودارادیت“ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سپورٹ کشمیر میڈیا…

انتظامیہ کو نظر بندیوں ، پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، میر واعظ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے انتظامیہ کی طرف سے اپنی بار بار نظر بندی اور نماز جمعہ سے روکنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کشمیری مسلمانوں کے مذہبی معاملات…

پونچھ بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھارتی فوجی ہلاک، جے سی او سمیت دو اہلکار زخمی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ جونیر کمشینڈ افسر(جے سی او) سمیت دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ سپورٹ کشمیر میڈیا  کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکہ پونچھ…

مقبوضہ جموں و کشمیر  انتظامیہ نے مزید دو کشمیریوں کی املاک ضبط کر لیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نئی دلی کے مسلط کر دہ لیفٹیننٹ گورنر کی سربراہی میں قائم انتظامیہ نے بارہمولہ اور کپواڑہ اضلاع میں مزید دو کشمیریوں کی املاک ضبط کر لی ہیں۔ سپورٹ کشمیر میڈیا کے مطابق پولیس نے انتظامیہ کے…

پولیس ہیڈ کانسٹیبل حادثاتی فائرنگ میں زخمی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل حادثاتی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہو گیا۔ سپورٹ کشمیر میڈیا کے مطابق ہیڈکانسٹیبل سرینگر کے علاقے پانتھ چوک میں اس وقت زخمی ہوا جب وہ اپنی سروس رائفل کی صفائی…

عالمی ادارے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): سول سوسائٹی کے اراکین نے اقوام متحدہ، یورپی یونین اور اسلامی تعاون تنظیم پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں قابض بھارتی فوج اور ہندوتوا بی جے پی حکومت کی طرف سے بڑے پیمانے پرجاری انسانی حقو…