Input your search keywords and press Enter.

ہائیکورٹ نے بے سروپا الزامات کے تحت قید کشمیری نوجوان کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں:) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے بے سرو پا الزامات کے تحت قید ایک کشمیری نوجوانون کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔نوجوان کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ ( پی ایس اے) کے تحت نظر بند ہے۔…

کشمیری کسانوں کو کم قیمت پر فصلیں فروخت کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے، مودی حکومت کا اعتراف

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نئی دہلی): نریندر مودی کی سربراہی میں قائم بی جے پی کی بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں کسانوں کو اپنی زرعی اجناس پیداواری لاگت سے کم نرخوں پر فروخت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے ۔ سپورٹ کشمیر…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر کو بے نقاب کرنے کیلئے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): پاکستان نے بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی جبر کو بے نقاب کرنے کیلئے اپنے سفارتی رابطوں میں تیزی لائی ہے۔ سپورٹ کشمیر میڈیا کے مطابق گھمبا بنجول میں منعقدہ او آئی سی کے رابطہ گروپ کے حالیہ اجلاس میں پاکستان…

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے قیام کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، الطاف احمد بٹ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنما الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔ کشمیر نیوز کے مطابق الطاف احمد بٹ نے اسلام آباد میں…

جموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے، عثمان جدون

سلامتی کونسل کے اعلی سطح کے کھلے مباحثے کے دوران پاکستانی مندوب نے بھارتی مندوب کے غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد الزامات کا دو ٹوک اور سخت جواب دیتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: پاکستان نے اقوام متحدہ میں واضح کیا ہے کہ بھارت…

سردار مسعود خان کا تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر مکمل عملدرآمد پر زور

ذرائع کے مطابق سردار مسعودخان نے اسکالرز اور طلبہ کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے نصب العین کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا بلکہ یہ وقار، آزادی اور بین الاقوامی انصاف کیلئے ایک زندہ و جاوید جدوجہد ہے سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز۔ آزاد جموں و…

تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے عالمی سطح پر فوری اقدامات کی ضرورت ہے:ماہرین

مقبوضہ جموں و کشمیر سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): جنوب ایشیائی امور کے ماہرین نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ تنازعہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ ایک خطرناک حل طلب تنازعہ ہے جس کے علاقائی اور عالمی امن کے لیے سنگین مضمرات ہیں۔ کشمیر نیوز کے…

سول سوسائٹی ارکان کا آزادی کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں سول سوسائٹی کے ارکان نے مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کو مزاحمت کاسخت پیغام دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کسی بھی قسم کا ظلم وجبریاتشدد آزادی کے لئے کشمیری عوام کے غیر متزلزل عزم…

جدوجہدسمیت جابرانہ قبضے کے خلاف مزاحمت کا حق دیتا ہے: حریت رہنما

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں حریت رہنمائوں نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں جاری تحریک آزادی مکمل طور پر ایک مقامی جدوجہد ہے جو کشمیری عوام کی اجتماعی خواہش اور امنگوں کو ظاہر کرتی ہے۔ کشمیرمیڈیا کے مطابق…

بھارت بدترین مظالم کے باوجود پاکستان کیساتھ کشمیریوں کی محبت ختم نہیں کرسکا، رپورٹ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ”بھارتی قبضے سے آزادی اور پاکستان کے ساتھ الحاق“ کے لیے گزشتہ تقریباً 78 برس کے دوران ساڑے چار لاکھ کے لگ بھگ کشمیریوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ بھارت اپنے بدترین مظالم…