Input your search keywords and press Enter.

سول سوسائٹی ارکان نے اگست 2019کے بعد کے اقدامات کو مسترد کر دیا مقبوضہ جموں وکشمیر میں دفعہ 370سے پہلے کی پوزیشن کی بحالی کا مطالب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں سول سوسائٹی کے ارکان نے اگست 2019کے بعدکئے گئے غیر قانونی اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ جموں و کشمیر ویسا ہی رہے جیسا 04اگست 2019کو تھا۔ کشمیر میڈیا کے مطابق…

انسانی حقوق کے کارکنوں کی بھارت اورمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر نیوز (سرینگر: )بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیرسے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے کارکنوں کے ایک گروپ نے جموں و کشمیر اور بھارت بھر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا کے مطابق انسانی حقوق کے کارکنوں نے ایک مشترکہ بیان…

محبوبہ مفتی کا راہل گاندھی کے نام خط بھارت میں مسلمانوں کے منظم استحصال پر پارلیمنٹ میں آواز بلند کرنے کی اپیل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم (سرینگر: )مقبوضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کانگریس پارٹی کے رہنماء اور لو ک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کے نام ایک خط میں ان سے بھارت میں اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کے منظم استحصال پرپارلیمنٹ میں آواز بلند…

تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے عالمی سطح پر فوری اقدامات کی ضرورت ہے:ماہرین

مقبوضہ جموں و کشمیر سپورٹ کشمیر نیوز (سرینگر:) جنوب ایشیائی امور کے ماہرین نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ تنازعہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ ایک خطرناک حل طلب تنازعہ ہے جس کے علاقائی اور عالمی امن کے لیے سنگین مضمرات ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے…

برسلز، کشمیری نظربندوں کی رہائی کیلئے یورپی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی کیمپ

برسلز، کشمیری نظربندوں کی رہائی کیلئے یورپی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی کیمپ اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تنازعہ کشمیر کو صرف اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق تلاش کیا…

وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سے چیئرمین علماء و مشائخ کونسل پاکستان کی ملاقات

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ سے چیئرمین علماء و مشائخ کونسل پاکستان پیر سید سعادت علی شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مسئلہ کشمیر سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر…

عدالت عظمیٰ آزاد کشمیر نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو بدعنوانی پر ملازمت سے برطرف کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ عدالت عظمیٰ آزاد کشمیر نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ امتیاز احمد کو بدعنوانی پر ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ آزاد جموں و کشمیر نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ امتیاز احمد کو سرکاری ذمہ داریوں میں غفلت، بدعنوانی اور ضابطہ اخلاق…

مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے سردار عبدالقیوم نے بھرپور کردار ادا کیا، پیر مظہر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ سردار محمد عبدالقیوم خان کی تحریک آزادی کشمیر، تحریک تکمیل پاکستان، اسلام کی سربلندی اور تعلیم کے فروغ کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ سردار محمد…

آزاد کشمیر بینک کو جدت اور دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، انوارالحق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر بینک کو جدت اور دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار آزاد جموں و کشمیر…

حریت کانفرنس نے ”یوم شہدائے کشمیر“ پر ہڑتال کی کال دیدی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے 13 جولائی کو ”یوم شہدائے کشمیر“ کے موقع پر علاقے میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کے فوجیوں نے 13 جولائی 1931ء کو 22…