Input your search keywords and press Enter.

مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیاجائے،عمران خان،شفیق جعفرووچ

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی): پاکستان اور بوسنیا ہرزیگووینا نے اتفاق کیا ہے کہ دنیا بھر میں اظہار رائے کی آزادی کی آڑ میں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کو قبول نہیں کیا جا سکتا جبکہ بوسنیا، ہرزیگووینا کی پریذیڈنسی کے چیئرمین شفیق جعفرووچ نے کہا ہے کہ کشمیر…

بھارت کی وزارتِ داخلہ نے پیر کو جموں و کشمیر کے اراضی قوانین میں بڑے پیمانے پر ردّوبدل کی ہے اور تمام بھارتی شہریوں کو علاقے میں اراضی خریدنے اور دیگر غیر منقولہ جائیداد کا مالک بننے کا اہل بنا دیا ہے۔

ترمیم شدہ قوانین کے تحت زرعی اراضی کو غیر زرعی مقاصد کے لیے منتقل نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن اس پر تعلیمی ادارے، اسپتال اور دیگر طبی سہولیات کے لیے تعمیرات کی جا سکتی ہیں۔ نئے قوانین کے مطابق زمین کے مالک کو اس بات کا اختیار ہو گا کہ…

قانون یا ”کشمیر برائے فروخت” کا اشتہار؟

بھارتی حکومت نے کشمیر کے ملکیت زمین کے قانون جموں وکشمیر لینڈ ریونیو ایکٹ1996 میں ترمیم کرکے سرمایہ داروں، ساہوکاروں اور جرنیلوں کیلئے آخرکار ”کشمیر برائے فروخت” کا اشتہار آویزاں کر دیا۔ یہ بھارت کے ان مقاصد میں سب سے اہم تھا جس کی جانب 73برس قبل آہستہ روی کیساتھ…

برطانیہ تسلیم کرتا ہے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے خدشات ہیں، لارڈ طارق

لندن /لوٹن(شہزاد علی) برطانیہ کے وزیر مملکت برائے خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی دفتر لارڈ طارق احمد ( لارڈ احمد آف ومبلڈن) نے ہائوس آف لارڈز میں کشمیر پر برطانیہ کی سرکاری پوزیشن بیان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں…

مقبوضہ کشمیر عالمی برادری کی توجہ کا متقاضی!

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بوسنیا ہرزیگووینا کی پریذیڈنسی کے چیئرمین شفیق جعفرووچ کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیوں سے آگاہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بوسنیا کی اخلاقی مدد کو سراہا۔ وزیر خارجہ کا…

جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کیلئے نیشنل کانفرنس میدان میں ہے، علی محمد ساگر

اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال، پارٹی سرگرمیوں، تنظیمی امورات خصوصاً لوگوں کے گوناگوں مشکلات، تباہ کن معاشی بدحالی، ریکارڈ توڑ بے روزگاری اور ہوشربا مہنگائی جیسے معاملات زیر بحث آئے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے کہا کہ کشمیر کے تینوں خطوں…

مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چیئرمین جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت نے ملاقات کی۔ جس میں مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے…

بھارت تحریک آزادی کشمیر کے خلاف سازشیں کررہا ہے: الطاف بٹ

اسلام آباد ، 04 نومبر : جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ (جے کے ایس ایم) کے صدر ، الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ بھارت تحریک آزادی کشمیر کے خلاف سازشیں کررہا ہے۔ ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام ایشین میڈیا اور بزنس ایوارڈ تقریب سے…

کشمیر سے متعلق پاکستانی موقف کی حمایت پر بوسنیا کا شکرگزار ہوں،وزیراعظم

اسلام آباد (سی این پی) وزیراعظم عمران خان نے بوسنیا کے ساتھ تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کشمیر سے متعلق پاکستانی موقف کی حمایت پر بوسنیا کا شکرگزار ہوں۔تفصیلات کے مطابق بوسنیا کے صدر وزیراعظم ہائوس پہنچے ، وزیراعظم ہائوس پہنچنے پروزیراعظم عمران…

عالمی برادری کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات دلانے کیلئے کردار ادا کرے، وزیر خارجہ  

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین اور عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیریوں کو بھارتی استبداد سے نجات دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق پاکستان اور یورپی یونین کے مابین اسٹرٹیجک مذاکرات کے پانچویں…