Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت  کے دوران 3 کشمیری شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ اطلاع کے مطابق  بھارتی فوج  کی ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے  کشمیری نوجوان شہید ہو گئے، جب کہ علاقے میں اب بھی…

 کشمیری آبادی کے تناسب میں تبدیلی

پچھلے سال بھارت کی انتہا پسند ہندو حکومت نے پانچ اگست کو آئینی دہشت گردی  کاا رتکاب کرتے ہوئے کشمیر  بارے آرٹیکل تین سو ستر اور پینتیس اے حذف کر دیئے اور ریاست جموں و کشمیر کو اپنی جغرافیائی حدود میں شامل کر لیا۔ یہ اقدام اقوام متحدہ کی قرادادوں…

سردار مسعود خان کامقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کے عمل کو فی الفور روکنے کا مطالبہ

برطانوی اراکین پارلیمنٹ، برطانیہ میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی اور سول سوسائٹی برطانوی حکومت، وزارت خارجہ کو مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل میں اُٹھانے پر مجبور کریں صدر آزاد کشمیر سے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن فضل خان کی ملاقات، دونوں رہنمائوں کامقبوضہ کشمیر کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری…

مقبوضہ کشمیر میں جاری بربریت

مقبوضہ کشمیر کیفوجی محاصرے کو لگ بھگ 15 ماہ مکمل ہو نے کو ہیں ،اس دوران قابض بھارتی فوج نے 253 کشمیریوں کو شہید کیا، 14 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 89، کشمیری خواتین کی عصمت دری کی گئی، اس حوالے کشمیر میڈیا سروس کی جاری…

کوئی پاکستانی کشمیر پر سمجھوتہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حزب اختلاف کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی پاکستانی کشمیر کے نصب العین پر سمجھوتہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ ایک بیان میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق کے موقف کی سختی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مزید 23کشمیری شہید کر دیے

جموں و کشمیر پر غیرقانونی طور پر قابض بھارتی فوج نے اپنی ظالمانہ کارروائیوں میں کشمیر میڈیا سروس کے اعدادو شمار سے معلوم ہوا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی فوجی خواتین کو بھی شہید کرنے سے باز نہیں آئے اور اکتوبر میں دو…

مقبوضہ کشمیر، اراضی معاملہ ایک اور دھوکہ ہے، کانگریس

پردیش کانگریس کے صدر نے پارٹی ہیڈکوارٹر پر سابق وزیراعظم آنجہانی اندرا گاندھی کی برسی پر ورکروں کی تقریب کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تین روز قبل بھارتی حکومت نے جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ایک اور دھوکہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پردیش…

کشمیری عوام کے ساتھ ہونے والے مظالم کے ذمہ دار بھارت کا مکروہ چہرہ ہر فورم پر بے نقاب ہونا ضروری ہے

لزبن ( ضیاء سید سے ) پرتگال کی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر بحث اور ووٹنگ کا عمل مکمل تفصیلات کے مطابق ایک طویل عرصہ کے بعد مسئلہ کشمیر پر پرتگال کی پارلیمنٹ میں بحث کی گئی جس میں پارلیمنٹ کے ممبران نے بھر پور حصہ لیا مسئلہ کشمیر کی…

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ملاقات ‏جدوجہد آزادی کے لیے محمد عبداللہ حمید گل کے کردار کو سراہا

BJP policy is a threat to the entire region specially Minorities. ‏علمی و ادبی شخصیت کے حامل صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ملاقات ‏جدوجہد آزادی کے لیے محمد عبداللہ حمید گل کے کردار کو سراہا ‏بی جے پی کی پالیسی پورے خطہ کو عدم استحکام کی جانب دھکلیل…

مودی حکومت کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہوگئی، راحیل شریف

ریاض:عالمی اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہر پاکستانی کے دل کے قریب ہے کیونکہ ہم نے کشمیری بھائیوں پر مظالم کو قریب سے دیکھا ہے پاکستانی عوام کشمیریوں کے عزم اور بہادری کی تعریف کرتے ہیں۔…