Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر کے لوگ بنیادی ضرورتوں سے محروم ہیں، حنیف راجہ

گلاسگو (طاہر انعام شیخ) اسکاٹ لینڈ میں یوم سیاہ کشمیر پرجوش اندازسے منایا گیا، کورونا کی پابندیوں کے باعث اس سال ماضی کی طرح بھارتی قونصلیٹ کے سامنے یا کسی ایک مقام پر کثیر تعداد میں لوگ جمع نہیں ہوسکتے تھے، چنانچہ مختلف شہروں میں تقریباً 15 مقامات پر لوگوں…

اوسلو: مسئلہ کشمیر کا پرامن و منصفانہ حل تلاش کیا جائے،ویبینار سے مقررین کا خطاب

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام ویبینار کے مقررین نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکی جائیں اور مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل تلاش کیا جائے۔ ویبینار کے دوران نظامت کے فرائض نارویجین پاکستانی مصنف اور سابق رکن نارویجین…

سعودی عرب نے پاکستان کے نقشہ سے کشمیر اور گلگت بلتستان کو ہٹایا، عمران خان حواس باختہ

سعودی حکومت جی-20 ممالک کا ایک نقشہ شائع کیا ہے جس میں کشمیر، گلگت اور بلتستان کو پاکستان کا حصہ نہیں دکھایا گیا ہے۔ انھیں آزاد ملک کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ سعودی عرب نے پاکستان کی عمران خان حکومت کو ایک زبردست جھٹکا دیا ہے۔ دراصل سعودی حکومت…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا  ظلم و جبر

سری نگر: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر کی انتہا کرتے ہوئے وادی میں کشمیریوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے لئے مساجد کو تالے لگادیئے ہیں جب کہ وادی میں مسلسل  35 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر…

کاشت کی کوئی زمین جموں و کشمیر کے باہر کے کسی بھی فرد کو منتقل نہیں کی جائے گی: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے آج سرینگر کے Horticulture complexe راج باغ میں سیب اُگانے والوں کےلئے Market Intervention Scheme (MIS)-2020کا آغاز کیا۔ اِس موقع اظہار خیال کرتے ہوئے لیفٹننٹ گورنر نےمیڈیا رپوٹوں کو خارج کیا اور یقین دلایا کہ کاشت کی کوئی زمین جموں و…

کشمیر پاکستان کیلئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، دردانہ صدیقی

ملتان ( لیڈی رپورٹر ) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی اور صدر جنوبی پنجاب تسنیم سرور نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہوئے اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ ’’ 27 اکتوبر 1947 کشمیریوں کی زندگی کا وہ سیاہ دن ہے جب…

آزاد کشمیر کی قیادت پوری دنیا میں جا کر کشمیر کا مسئلہ پیش کرتی ہے، مسعود خان

لاہور (92 نیوز) صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا آزاد کشمیر کی قیادت آزاد ہے اور پوری دنیا میں جا کر کشمیر کا مسئلہ پیش کرتی ہے۔ لاہور پریس کلب  میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود احمد خان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح…

پوری دنیا کے مسلم ممالک کو کشمیر کی آزادی کے لیے ہمارے ساتھ کھڑا ہو نا پڑے گا:فاروق ستار

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم کیو ایم پاکستان کے ناراض رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ73 سال ہو گئے کشمیر پر بھارت کا قبضہ ہے، نہتے کشمیریوں پر بھارت کے مظالم بڑھتے جا رہے ہیں۔ پوری دنیا کے مسلم ممالک کو کشمیر کی آزادی کے لیے ہمارے ساتھ کھڑا…

اقوام عالم بھارت پہ دباؤ ڈالے کہ وہ کشمیر سے اپنا قبضہ ختم کرے، سردار مسعود

 لاہور: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر آئینی اور سیاسی لحاظ سے پاکستان کا حصہ ہے۔ مودی نے بھارتیوں کو کشمیر اور لداخ میں زمینیں خریدنے کا اختیار دیدیا ہم نیوز کے مطابق ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ…

بھارت: نئے اراضی قوانین کے خلاف کشمیری سراپا احتجاج

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے اراضی قوانین میں ترمیم کے بعد اب کوئی بھی بھارتی شہری کشمیر میں زمین خرید سکتا ہے۔ کشمیریوں کے مطابق مودی حکومت کا یہ حکم نامہ’دھوکا دہی، غیر آئینی اور ناقابل قبول‘ ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ نے منگل کے روز ایک اہم…