Input your search keywords and press Enter.

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی کیمرون سکول پر حملے کی مذمت

برلن:جرمنی کے دارلحکومت برلن میں یوم سیاہ کشمیر کی یاد میں فرینڈز آف کشمیر کی جانب سے بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کے 72 سال گزرنے اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کشمیر احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد…

بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ نا منظور، کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے

 سرینگر (این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر منگل کو یوم سیاہ کے طورپر منایا جائے گا ۔ اس دن بھارت نے جموںوکشمیر پر قبضہ کیاتھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت فورم…

کشمیر سے متعلق جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کے وژن کو پوری دُنیا میں پذیرائی مل رہی ہے: علی امین خان گنڈہ پور 

اسلام آباد، 26 اکتوبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے  امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈہ پور  نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کے وژن کو پوری دُنیا میں پذیرائی مل رہی ہے، مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی…

ترکی کا مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے اصولی مؤقف کی حمایت کا اعادہ

پاک بحریہ کے سیکینڈ میلجم کلاس کارویٹ کے تعمیراتی کام کے آغاز کی تقریب منعقد ہوئی —فائل فوٹو: اے پی پی پاک بحریہ کے سیکینڈ میلجم کلاس کارویٹ کے تعمیراتی کام کے آغاز کی تقریب منعقد ہوئی —فائل فوٹو: اے پی پی کراچی: ترکی نے مسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستانی…

کشمیر اور یومِ سیاہ

کشمیر کی تحریک حریت میں ماہ اکتوبر خاص اہمیت کا حامل ہے۔ اسی مہینے میں غیور قبائلیوں کی قیادت میں پاکستانیوں نے تہتر برس قبل کشمیریوں  کشمیر کی تحریک حریت میں ماہ اکتوبر خاص اہمیت کا حامل ہے۔ اسی مہینے میں غیور قبائلیوں کی قیادت میں پاکستانیوں نے تہتر برس…

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی بھارتی سازش

یکم اپریل 2020تک مقبوضہ کشمیر میں 4لاکھ سے زیادہ ڈومیسائل غیر کشمیری ہندوئوں میں تقسیم کئے جا چکے ہیں۔یہ بھارت کی طرف سے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بد ترین مثال ہے۔کشمیریوں کا اس سے زیادہ استحصال اس سے پہلے کم ہی ہوا ہے۔بھارتی حکومت کی طرف سے…

کشمیر پر صرف سہ فریقی مذاکرات ہو سکتے ہیں: صدر سردار مسعود خان

راولپنڈی: صدر آزاد کشمیر سردار مسعودخان نے کہا ہے کہ کشمیر پر صرف سہ فریقی مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ جارحیت کے ردعمل میں بھارت کو قبرستان بنا دیں گے۔ اکھنڈ بھارت کبھی قائم نہیں ہونے دینگے۔ راولپنڈی آرٹس کونسل میں آزاد کشمیر بارے کشمیر انسٹی ٹیوٹ اور انٹرنیشنل ریلشن اور…

کشمیر کی آزادی کیلئے صرف سفارتکاری کافی نہیں، مسعود خان

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے لیے صرف سفارتکاری کافی نہیں ہے۔ ایک بیان میں صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ کشمیر آزاد کروانا چاہتے ہیں تو ہمیں اسے بین الاقوامی تحریک بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دفتر خارجہ کشمیر کے…

مقبوضہ کشمیر میں جغرافیائی تبدیلیوں پر تشویش ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: (23 اکتوبر 2020) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جغرافیائی تبدیلیوں پر تشویش ہے۔ پاکستان میں ہر چھوٹی چیز کو بھارت اجاگر کرتا ہے۔ کراچی واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ برطانیہ سے درخواست کی ہے کہ وہ نواز شریف کو واپس وطن…

دشمن کی سازش ہے پاکستانیوں کولڑواکرکشمیرسے ہٹایاجائے،مشعال ملک `

راولپنڈی(نوائے وقت نیوز) کشمیری رہنما مشال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کاز واحد تحریک ہے جس پر ساری قوم لبیک کہتی ہے ،دشمن کی سازش ہے پاکستانیوں کو لڑا کر کشمیر سے ہٹایا جائے، بھارت جان لے کسی قسم کا سودا نہیں کریں گے،سیاسی پارٹیاں کرپشن کیخلاف جلسے کریں…