Input your search keywords and press Enter.

بھارت کی 9لاکھ فوج کشمیریوں پرظلم وجبر کے پہاڑ توڑ رہی ہے، عبد الحمید لون

اسلام آباد:بھارت کی 9لاکھ فوج کشمیریوں پرظلم وجبر کے پہاڑ توڑ رہی ہے، آج پھر مقبوضہ کشمیر میں مزید2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاگیا،بھارت کانہتے کشمیریوں پر ظلم وجبر کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے،ان خیالات کااظہار کشمیری حریت رہنما عبدالحمید لون نے ایم ایم نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں…

کشمیر کی 11 سیاسی جماعتوں کا مودی سرکار کے خلاف گٹھ جوڑ

نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی سربراہی میں 11 سیاسی جماعتوں نے اتحاد تشکیل دیا ہے، جس کا مقصد مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت کو بحال کرنے کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا کہنا…

لداخیوں کے ساتھ ہونے والا ہاتھ | وسعت اللہ خان

تحریر: وسعت اللہ خان بھارتی مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر میں جموں کی ہندو اکثریت ریاستی تشخص کے خاتمے پر خوش ہے، وادیِ کشمیر کی مسلمان اکثریت ناخوش ہے اور لداخ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہاں کے باشندے شروع میں تو خصوصی تشخص کے خاتمے پر خوش…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی پوزیشن کو بحال کیا جائے، شیخ مصطفٰی کمال

پارٹی کارکنوں اور وفود سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کو جو خصوصی درجہ آج سے 80 برس قبل آئین ہند کے تحت ملا، اس کو بدقسمتی سے دہلی کے سخت گیر اور تنگ نظریہ حکمرانوں نے طاقت کے بل پر منسوخ کیا۔ اسلام ٹائمز۔…

انڈیاکے ٹویٹر نے جموں کشمیر کو بتایا چین کا حصہ: سوشل میڈیا پر چھڑٰی بحث  

انڈیاکے ٹوئٹر  مقبوضہ جموں و کشمیر کو عوامی جمہوریہ چین کا حصہ بتایا ہے جس پر ایک بڑا تنازعہ پیدا ہوگیا ہے۔آبزرور ریسرچ فاونڈیشن کے فیلو کنچن گپتا نے بتایا کہ ٹوئٹر کے ٹائم لائنز پر جموں و کشمیر کو چین کا علاقہ بتایا ہے جبکہ انہوں نے اس مسئلہ…

بھارتی حکومت نے ’کشمیر ٹائمز‘ کا دفتر سیل کر دیا

بھارتی حکومت نے کشمیر کے معروف اخبار ‘کشمیر ٹائمز’ کے سرینگر کے دفتر کو تالا لگا دیا ہے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے اس کے خلاف یہ انتقامی کارروائی کی گئی ہے۔ بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حکام…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، 2 کشمیری شہید

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری ہے۔ بھارتی فورسز نے  ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید دو کشمیریوں کو شہید کیا۔ تین روز قبل بھی بھارتی فوج نے شوپیاں میں نام نہاد سرچ…

بھارت نے کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کر کے خود شملہ معاہدہ توڑا: معید یوسف

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے لاہور پریس کلب کا دورہ کیا اور پروگرام ” گیسٹ آف آنر” میں میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، نائب صدر قذافی بٹ، ممبران گورننگ باڈی شاہد چوہدری،…

ہندوستانی فاشزم پر خاموش رہنا کوئی آپشن نہیں ہے: تحریک حریت

سری نگر : ہندوستان میں غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ، تحریک حریت جموں کشمیر نے 11 جولائی سے مسلسل سلاخوں کے پیچھے رہنے والے چیئرمین ، محمد اشرف صحرائی کی غیر قانونی نظربندی کی شدید مذمت کی ہے۔ 2020۔تحریک حریت نے سری نگر میں جاری…

بھارت کے لیے نوشتۂ دیوار

بھارت نے جس طرح مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوج اتاری اور اسے قانونی طور پر اپنا حصہ بنانے کیلئے جتنے بھی حربے آزمائے‘ وہ سارے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر مبنی تھے۔ وہ چاہے 1947ء کا معاہدۂ الحاق ہو یا گزشتہ برس بھارتی آئین سے آرٹیکل 35اے اور…