Input your search keywords and press Enter.

ٹائیگر فورس کو کشمیر بھیج کر جہاد کروایا جائے، سراج الحق

 لاہور:  امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ٹائیگرفورس قیمتوں کو کنٹرول نہیں کرسکتی، اسے کشمیر بھیج کر جہاد کروایا جائے۔ سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ کس کے قدموں کی آہٹ ہے کہ اسلام آباد کو کنٹینروں سے بھر دیا گیا۔ ٹائیگرفورس قیمتوں کو کنٹرول…

بھارتی فوج نے تین بے گناہ کشمیریوں کو شہید کردیا

باغی ٹی وی : مقبوضہ وادی کشمیر میں قابض درندہ صفت بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید تین نہتے اور بے گناہ کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔بر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ قابض بھارتی افواج نے دو نوجوانوں کو نام نہاد سرچ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت نواز جماعتوں کا دائرہ کار مزید تنگ ہو گیا ،بی بی سی

5اگست کی بے عزتی کبھی نہیں بھول سکتے بھارت نے جو غیر آئینی و جمہوری حق چھینا واپس لینگے ، محبوبہ مفتی سینکڑوں حریت پسند کو خصوصی حیثیت کے خاتمے سے قبل جیلوں میں بند کیا گیا جس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا جنگل ست لکڑی سمگل کرنے والوں…

تنازع کشمیر اور جنگ۔۔ایس معشوق احمد

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ناگورنوکارباخ پر تنازعہ آخر کار جنگ کی صورت اختیار کر ہی گیا۔جنگ میں میر میراں آرمنییا رہے یا آذربائیجان ناگورنوکارباخ کے مقدر کا فیصلہ ہوجائے گا کہ اب یہ مستقبل میں کس کا حصہ بن کے رہے گا۔جن تنازعات پر دو فریقین کے مابین فیصلہ…

کشمیر: پاکستان نے بھارتی سفارت کار کو طلب کر لیا

پاکستان نے بھارت کے ایک سینیئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کیا ہے۔ اسلام آباد حکومت کے مطابق بھارتی سفارت کار کی طلبی متنازعہ خطے کشمیر کی سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ پر احتجاج کے لیے کی گئی۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک…

پاک بھارت کشمیر مذاکرات ،پاکستان نے اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد:پاکستان نے موجودہ حالات میں بھارت سے مذاکرات مسترد کرے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا کرے۔مقبوضہ کشمیر میں حالات تبدیل ہونے تک بامعنی مذاکرات ناممکن ہیں۔  اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق استصواب رائے کی حمایت کرتا رہے گا۔ بھارت مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں انھوں نے کہا کہ ہندوتوا انتہا پسندی کے باعث خطے کا…

جموں کشمیر : فاروق عبداللہ نے کشمیر کے معاملے پر میٹنگ طلب کی ، محبوبہ مفتی بھی ہوگی میٹنگ کا حصہ

سری نگر : نیشنل کانفرنس صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کو اپنی رہائش گاہ پر گپکار اعلامیے کے دستخط کنندگان کی میٹنگ طلب کر لی ہے۔ جمعرات کو سہ پہر چار بجے منعقد ہونے والی اس میٹنگ میں پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ…

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجی اپنی یونٹ سے لاپتہ ہوگیا

باغی ٹی وی :وسطی کشمیر ضلع بڈگام کے علاقے چاڈورہ میں تعینات ایک ایس ایس بی اہلکار کسی کو بتائے بغیر اپنے یونٹ سے نکل کر لاپتہ ہوا ہے جس کے بعد پولیس کے پاس رپورٹ درج کرائی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایس بی 14ویں بٹالین سے…

پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن میں اٹھائے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے فورم میں اٹھائے گا۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ…