Input your search keywords and press Enter.

وزیراعظم عمران خان کا کشمیر کی آزادی کے حوالے سے دبنگ اعلان، نئی دہلی میں کہرام برپا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر پر غیر قانونی طور پر قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بلا خوف بےنقاب کرتا رہےگا۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے…

انسانی حقوق کونسل میں کشمیر کیلئے آواز بلند کریں گے: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کونسل میں کشمیر کے لیے آواز بلند کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو بے پناہ چیلنجز درپیش ہیں اور ہم انسانی حقوق کونسل…

کشمیر کیلئے جدوجہد جاری رہے گی، رہائی کے بعد محبوبہ مفتی کا بیان

محبوبہ مفتی نے ایک مختصر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ آرٹیکل 370 کے لئے پھر سے جدوجہد کریں گی۔ محبوبہ مفتی نے 5 اگست 2019 کو یوم سیاہ بتاتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ ہمیں برا لگا۔ محبوبہ نے کہا کہ ایک سال سے زائد مدت تک…

جہاں بات کشمیر اور کشمیریوں کی ہو تو ہر انڈین صحافی ارنب گوسوامی ہے‘

پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے مسئلہ کشمیر کے کسی بھی حل میں کشمیریوں کی شرکت پر زور دیا اچھا آپ خود سوچیں، انڈین میڈیا پر ایک پاکستانی اہلکار کا انٹرویو۔ وہ بھی پچھلے سال اگست میں انڈیا کی طرف سے اپنے زیر انتظام کشمیر کی…

انسانی حقوق کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کا منفرد موقع ہے: پاکستان

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کو اٹھائے گا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل…

محبوبہ مفتی کی گھر پر نظر بندی کے احکامات کالعدم قرار دے دیے گئے

انڈیا کی حکومت نے اپنے زیرانتظام کشمیر کی سیاسی رہنما محبوبہ مفتی کی 14 ماہ کی نظربندی ختم کرتے ہوئے اس حوالے سے پہلے جاری کردہ تمام احکامات واپس لے لیے ہیں۔ محبوبہ مفتی مسلح شورش کے بعد ہند نواز سیاست کو مقبول بنانے والی پہلی خاتون سیاست دان ہیں۔…

میرے خوابوں کا کشمیر

سپریم ہیڈ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ امان اللہ خان ۔ اوسط درجے کی فہم و فراست اور امنگوں کا حامل ہر انسان اپنی زات ،اپنے خاندان یا اپنی قوم حتیٰ کہ بنی نوع انسان کیلئے ایک درحشاں مستقبل کے خواب دیکھتا ہے۔ان خوابوں کی نوعیت کا دار و مدار اس…

بھارت کا غیر قانونی قبضہ والے کشمیر میں ایک اور متنازعہ پن بجلی منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

سری نگر(کے پی آئی) بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں ایک اور متنازعہ پن بجلی منصوبہ  شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔6089 کروڑ روپے کی لاگت  سے 850میگاواٹ کا  رتل پن بجلی پروجیکٹ5 سال میں مکمل کیا جائے گا۔کے پی آئی کے مطابق   اس منصوبے کے لیے بھارتی حکومت …

اگر جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن بحال کی جائے تو بھارت کے ساتھ مذاکرات ہوں گے: پاکستان

سرینگر/13اکتوبر/سی این آئی// پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی امورمعید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت سمیت دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ پاکستان بہتر تعلقات کا خواہاںہے تاہم بھارت کشمیر میں جاری مظالم کو روک لے اور خصوصی پوزیشن کو پہلے بحال کریں ۔ وادی کشمیر کے…

پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں مقبوضہ کشمیر پر توجہ دیں، چوہدری عظیم

برمنگھم (ابرار مغل سیاکھوی) کشمیر رابطہ کمیٹی کے صدر چوہدری محمد عظیم نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اتحاد قائم کرکے مولانا فضل الرحمٰن کو قیادت سونپنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی اگر اتنی محنت و جدوجہد آزادی کشمیر کے…