Input your search keywords and press Enter.

چین کشمیریوں کو خصوصی حیثیت دلائے گا، فاروق عبداللہ

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے امید ظاہر کی ہے کہ چین آرٹیکل 370 کو بحال کرکے کشمیریوں کو خصوصی حیثیت دلائے گا۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعلیٰ سمیت دیگر سیاسی رہنما بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے 5 اگست 2019 کے اقدام کو یکسر مسترد کر…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سرینگر میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا ، کانگریس رہنما مانی شنکر نے کہا ہے کہ کشمیری مودی کے5 اگست کے اقدامات سےشدید ردعمل دے سکتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے علاقے رام باغ میں غاصب…

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی اور ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی دہشتگردی اورماورائےعدالت قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی مظالم کشمیریوں کی آوازدبانے میں ناکام ہوئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ بھارتی عزائم مستقبل میں بھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا…

ہمارا مستقبل اور قبلہ پاکستان ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے تین چوتھائی رہنما مودی کے ایجنٹ ہیں تو پاکستان کے وجود پر سوال اٹھتا ہے، میں نے کسی سے نہیں کہا نہ کہوں گا کہ میرا نام ایف آئی آر سے نکالیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر…

پاکستان میں مقیم مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں نے ’’ کشمیر اپ ڈیٹ‘‘ کے نام سے ماہانہ انگریزی جریدے کا اجراکردیا

سلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 11 اکتوبر2020ء) : پاکستان میں مقیم مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں نے ’’ کشمیر اپ ڈیٹ‘‘ کے نام سے ماہانہ انگریزی جریدے کا اجرائ کردیا۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پارلیمانی کشمیر…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ، مزید2 نوجوان شہید

سرینگر(92 نیوزرپورٹ، آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے یاری پورہ علاقے کے گاؤں چینگام کھار ٹینگ میں بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران…

پاکستان کی کشمیر کی صورتحال پر شدید تنقید

پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض فورسز نے بے گناہ 4 نوجوانوں کو ماورائے قانون قتل کر دیا۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ ہم قابض بھارتی افواج…

شملہ معاہدہ اور کشمیر

2جولائی 1972کو ہونے والا شملہ معاہدہ دراصل دسمبر1971میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر کرنے کے لیے کیا گیا تھا ۔1971میںبھارت نے مشرقی پاکستان میں مسلح تنظیم ـ”مکتی یا نہی "کھڑی کی ۔اس کو گوریلا ٹریننگ دی اور اور اسلحہ فراہم کر…

’چین کی مدد سے کشمیر میں آرٹیکل 370بحال ہوگا‘ فاروق عبداللہ نے ایسی بات کہہ دی کہ مودی سرکار ہکا بکا رہ گئی

  ’چین کی مدد سے کشمیر میں آرٹیکل 370 بحال ہوگا‘ فاروق عبداللہ نے ایسی بات کہہ دی کہ مودی سرکار ہکا بکا رہ گئی سرینگر (ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ لائن آف ایکچوئل کنٹرول…

کشمیر کے لوگوں نے اپنے خون سے تحریک آزادی کو زندہ رکھا ہے: سردار مسعود خان

مظفر آباد: سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے لوگوں نے اپنے خون سے تحریک آزادی کو زندہ رکھا ہے۔ آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے عوام اور بیرون ملک پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر…