Input your search keywords and press Enter.

فلسطین اور کشمیر کیلئے یکجان ہو کر آواز بلند کی جائے، فلسطینی سفیر

اسلام آباد (جنگ نیوز) فلسطين کے سفیر احمد جواد ربئی کی دعوت پر ٹائیگرز فورس اسلام آباد نے فلسطینی سفارتخانے ميں فلسطین جنرل سٹوڈنٹس یونین کی جانب سے تقریب میں شرکت کی۔ فلسطین کے سفیر احمد جواد نے ٹائیگرز فورس اسلام آباد کی خدمات کو سراہا اور ان نوجوانوں کو…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں فوجی طاقت کا وحشیانہ استعمال کررہا ہے: دیویندر سنگھ

جموں:(پاک آنلائن نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور جموں و کشمیر سوشل پیس فورم کے چیئرمین دیویندر سنگھ بہل نے کہا ہے کہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قرار دادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء…

بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کےلئے بھارت کی نئی سازش

سرینگر:غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کےلئے بھارت ایک نئی سازش کے تحت وادی کشمیر میں مہاجر پنڈتوں کے نام پر عارضی قیام گاہیں قائم کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی جے پی کی زیرقیادت بھارتی حکومت…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا جائے: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو فوری روکا جائے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کنزرویٹو فرینڈز آف پاکستان کے ورچوئل اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ لاکھوں پاکستانی نژاد برطانوی…

جموں کشمیر سے متعلق چند معلومات

ماہرین ارضیات کی تحقیق کے مطابق جموں کشمیر 10 ہزار سال قبل معرضِ وجود میں آئی،کشمیرکی پہلی باقاعدہ حکومت 6ہزار سال تک رہی۔کشمیر پر 21 غیر مسلم خاندانوں نے حکومت کی،کشمیر کا پہلا مسلمان بادشاہ سلطان صدر الدین تھا،کشمیر میں دین اسلام کی تبلیغ کا کام 14ویں عیسوی صدی میں…

ہندوستانی جارحیت کشمیریوں کی جذبہ حریت کو ختم نہیں کر سکی،سردارمسعود

اسلام آباد:صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ73سالوں پر مبنی ہندوستانی جارحیت کشمیریوں کی جذبہ حریت کو ختم نہیں کر سکی  اور کشمیری آج بھی پورے ولولے اور جوش سے اپنے حق خودارادیت کے حصول کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ…

غیر ریاستی باشندوں کو ڈومیسائل اجرا

غیر ریاستی باشندوں کو ڈومیسائل اجراء کرکے ریاست جموں و کشمیر کے مسلم اکثریتی تشخص کو خطرے میں ڈالا جارہا ہے۔عالمی برادری اور ادارے محض تماشائی نہ بنیں۔ان خیالات کا اظہار متحدہ جہاد کونسل کے ترجمان سید صداقت حسین نے پریس کے نام جاری اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔انہوں…

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کی سینیٹر رحمان ملک کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

سینیٹر رحمان ملک کی سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے اجلاس میں بھارتی مظالم کیخلاف قرارد متفقہ طور پر منظورکر لی گئی۔ قرارداد میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم و مسلسل کرفیو کی شدید مذمت کی گئی۔ سینیٹر رحمان ملک نے قرارداد میں اقوام متحدہ کا…

کشمیر لداخ میں بھارتی فوج کی بھاری تعیناتی، لوگوں میں پریشانی

لداخ کا شمار بھارت کے سرد ترین علاقوں میں ہوتا ہے جو چھ ماہ تک برف اور سخت ٹھنڈ کی وجہ سے باقی ملک سے کٹ جاتا ہے۔ لیکن اس بار کورونا وبا اور چین کے ساتھ فوجی کشیدگی کے باعث وہاں کے لوگوں میں غیرمعمولی تشویش ہے۔ بھارت اور…

مقبوضہ وادی: فوجی محاصرے کو 14 ماہ مکمل، 253 کشمیری شہید ہوئے

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کےفوجی محاصرے کو 14 ماہ مکمل ہو گئے، اس دوران قابض بھارتی فوج نے 253 کشمیریوں کو شہید کیا، 14 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 89، کشمیری خواتین کی عصمت دری کی گئی، کشمیر میڈیا سروس نے لرزہ خیز رپورٹ جاری…