Input your search keywords and press Enter.

مودی کا جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب، کشمیریوں اور اقلیتیوں کا بڑا احتجاجی مظاہرہ

اقوام متحدہ: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کے دوران کشمیریوں، پاکستانیوں، سکھوں اور دیگر اقلیتیوں نے نیویارک میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مودی کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ…

بھارت کس سے بھاگ رہا ہے؟شفقنا خصوصی   

یہ ایک آفاقی حقیقت ہے کہ ظالم کو جب بھی آئینہ دکھایا جائے وہ بھاگ کھڑا ہوتا ہے اور کچھ اسی طرح کا معاملہ بھارت کے ساتھ بھی ہے۔ جہاں کہیں کشمیر کی بات ہو بھارت وہاں سے دم دبا کر بھاگ جاتا ہے۔ تاہم سوال یہ ہے کہ کیا…

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مباحثہ کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کو شدید ندامت کا سامنا

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایک مباحثہ کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کو شدید ندامت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے زیر…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم دیکھ کر چند اسرائیلی جوان بھی بول اٹھے، بڑا قدم اٹھا لیا

چند اسرائیلی نوجوانوں نے بدسلوکی کے الزام میں بھارتی پولیس کی تربیت کے خلاف اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق درجنوں اسرائیلی سماجی کارکنان نے سپریم کورٹ میں درخواست دی ہے کہ وہ ملک کی سیکورٹی فورسز کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی “شدید خلاف ورزیوں” میں…

کشمیر میں ایک اور مبینہ حراستی قتل، عرفان ڈار کا کیا قصور تھا؟

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے شمالی قصبے سوپور میں گزشتہ ہفتے 23 سالہ نوجوان عرفان ڈار کی سکیورٹی فورسز کی حراست میں پرسرار موت پر ان کے اہل خانہ صدمے میں ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ ’’بھارتی فورسز نے ان کے بے گناہ بھائی کو ٹارچر کر کے…

حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا مودی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کے خلاف کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اسلام آباد (اے پی پی) نریندر مود ی آج جنرل اسمبلی…

کشمیر کے حسینی  اور پاکستان کے یزیدی

یہ تحریک آزادی کشمیر کا انتہائی کٹھن دور ہے۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی ہے، آبادی کے تناسب کو بدل دیا گیا ہے اور تیزی سے مزید تبدیل کیا جا رہا ہے، جو بھارتی فوجی بھی دس سال سے کشمیر میں مظالم کرنے پر مامور رہا ہے،…

عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کرانے میں  اپنا کردار ادا کرے‘ میاں غوث محمد

 خان پور(نمائندہ پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں غوث محمد نے کہاکہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل  کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کی، پاکستان ہر فورم پر مظلوم کشمیریوں کی آواز بلند کرتا رہے گا، مسئلہ…

کشمیر میں مظالم بڑھ گئے ،دنیا نوٹس لے :مشعال

اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں )جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھ گئے ،دنیا نوٹس لے ،بے گناہ نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا جا رہا ہے ،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق…

کشمیر پر پاکستانی سفارت کار کا بھارت کو بھرپور جواب

نیویارک ( عظیم ایم میاں) اقوام متحدہ میں رائٹ آف رپلائی پر پاکستانی سفارتکار نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں کے حقوق سلب کر رکھے ہیں، مقبوضہ کشمیر نہ بھارت کا حصہ تھا، نہ ہے، نہ کبھی ہوگا، اقوام متحدہ قراداروں کے مطابق کشمیریوں کو حق…