مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے تازہ ترین واقعے میں محاصرے کی آڑ میں بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع اسلام آباد میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کی…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے تازہ ترین واقعے میں محاصرے کی آڑ میں بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع اسلام آباد میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کی…
جنرل اسمبلی اجلاس میں بھارت کے رائٹ آف رپلائی پر پاکستان مشن کے فرسٹ سیکرٹری ذوالقرنین چھینہ کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ناکام ہو گا۔ جنرل اسمبلی اجلاس میں بھارت کے رائٹ آف رپلائی پر پاکستان مشن کے فرسٹ سیکرٹری ذوالقرنین چھینہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر…
اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ممتاز کشمیری وکیل اور کارکن بابر قادری کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے اور ان کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی…
وزیراعظم نے اپنے خطاب میں ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ستر دہائیوں سے بھارت جموں کشمیر پر قابض ہے اور بار بار اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں نوجوانوں کو اٹھایا گیا۔ بھارتی فوج کے مظالم…
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان نے بھارتی ردعمل پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت ایک فسطائی ریاست بننے کی طرف تیزی سے گامزن ہے، بھارت ہمسایوں کے خلاف توسیع پسندانہ عزائم رکھتا ہے، جموں و کشمیر بھارت کا حصہ نہ کبھی تھا، نہ ہے اور نہ…
لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدراعجازاحمدچوہدری نے کہاکہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کی، پاکستان ہر فورم پر مظلوم کشمیریوں کی آواز بلند کرتا رہے گا، مسئلہ کشمیر کشمیری عوام…
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پرانے سرینگر کے حول علاقے میں جمعرات کی شب نامعلوم اسلحہ برداروں نے معروف وکیل بابر قادری کے گھر میں داخل ہو کر اُن پر فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔ وکیل بابر قادری کو ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی تاہم راستے میں…
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ انڈیا کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے جو کہ جنیوا کنونشن کے مطابق جنگی جرم ہے۔ جمعے کو وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں انڈیا کے…
مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبدﷲ نے کہا ہے کہ کشمیری غلام بن کر رہ گئے ہیں۔ بھارتی حکومت ان سے دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کرتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبدﷲ کا کہنا تھا کہ کشمیری اب خود کو بھارتی نہیں…
حالیہ تبصرے