Input your search keywords and press Enter.

اقوام متحدہ میں بھارت کی ایک اور ہزیمت

اقوام متحدہ میں بھارت کی ایک اور ہزیمت کشمیر کے حوالے سے گزشتہ ایک برس کی بیلنس شیٹ مرتب کی جائے تو اندازہ ہوگا کہ جہاں مجموعی طور پر ہمیں کچھ کامیابیاں ملی ہیں مگر عملی طور پر تیزی سے بدلتی ہوئی زمینی صورتحال ہمارے لئے قطعی حوصلہ افزا نہیں۔…

مقبوضہ کشمیر :قابض فوج کی کارروائیاں،ڈاکٹر کے گھر چھاپہ

 کشمیری نوجوان گرفتار،راجوری میں دھماکا،بھارتی میجراور صوبیدار زخمی کل جماعتی حریت کانفرنس کی آپریشن،محاصروں اورگرفتاریوں کی مذمت سرینگر(ایجنسیاں)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے آپریشن ، محاصرے جاری،ڈاکٹر کے گھر پر چھاپہ،مختلف علاقوں سے 8بیگناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا،راجوری میں دھماکا،بھارتی فوج کا میجر اور ایک صوبیدار زخمی…

مشرق وسطیٰ کے باشندے کشمیر کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

قیام پاکستان کے وقت سے ہی کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا مرکزی ستون رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسلامی ممالک خصوصاً فلسطین اور مشرق وسطیٰ کے عرب ممالک سے یکجہتی اور اسرائیل سے متعلق پاکستان کی پالیسی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ پاکستان کے پاسپورٹ پر اسرائیل پر…

مسئلہ کشمیر کا پسِ منظر اور حکمت عملی

نذرحافی بھارتی آئین کے آرٹیکل 370Aکے تحت کشمیر کو خصوصی حیثیت حاصل تھی، اس خصوصی حیثیت کا خاتمہ بھارتی جنتا پارٹی کے منشور کا حصہ تھا ۔ مسٹر مودی نے جبراً 370A اور 35Aکا خاتمہ کر کے مقبوضہ کشمیر کے بھارت کے ساتھ رہنے کا آئینی جواز ہی ختم کر…

کشمیر، پاکستانیوں اورکشمیریوں کے درمیان مذہبی، ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے: صدر آزاد  کشمیر

صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ 5 فروری کا دن پاکستانیوں اور کشمیریوں کے لازوال رشتہ کی پہچان ہے جسے کئی دہائیوں سے بھرپور طریقے سے منایا جاتا ہے، یہ پاکستانیوں اور کشمیریوں کے درمیان مذہبی، ثقافتی اور سماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے، کشمیری…

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کی کوششیں لائق ستائش ہیں، عمر عادل ڈار

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار) غیر قانونی طو رپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں یوتھ سوشل فورم کے چیئرمین عمر عادل ڈار نے تنازعہ کشمیر کے حل لیے پاکستان کی کوششوںکو سراہا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عمر عادل ڈار نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کشمیریوں کی بھر…

عالمی برادری کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرائی: کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 12 ستمبر2020ء) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہاہے کہ بھارت اپنے مذموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کیلئے بڑی تیزی سے کام کررہا ہے اور وہ ریاست جموںو کشمیر میں مسلم اکثریت…

کیا ہندو اکثریتی ہندوستان میں کشمیر کی مسلم شناخت قائم رہے گی؟

گر چہ لگتا تھا کہ آبادی کے تناسب کو بگاڑنے میں کئی سال لگ جائیں گے اور امید تھی کی اس دوران تاریخ کا پہیہ پلٹ کر شاید کشمیری عوام کی مدد کو آئےگا، مگر باہری افراد کی اتنی بڑی تعداد کو اگر یک مشت شہریت دی جاتی ہے تو…

عالمی برادری اپنے عہد کے مطابق کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق دلوائے، ڈاکٹر خالد محمود

پیٹربرا ( جنگ نیوز ) جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ اوورسیز کشمیریوں نے مودی کا مکروہ چہرہ دنیا میں بے نقاب کردیا،جماعت اسلامی آزاد خطے کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی جدوجہد کررہی ہے، ان خیالات کااظہار انہوں نے وژن 2030کے عنوان…

انسان کی زندگی اپنی بہادری کے مطابق پھیلتی یا سکڑتی ہے۔

(فرانسیسی ادیبہ،انا ییزبین) آج سے ٹھیک پچپن سال قبل 6 ستمبر 1965ء کو مغرور و متکبر بھارتی حکمران طبقے نے تمام تر عسکری طاقت و طمطراق سے ارض پاک پر حملہ کیا تھا ۔ وہ افواج پاکستان کو تر نوالہ سمجھے ہوئے تھا۔ مگر پاسبان وطن نے پاکستانی قوم کے…