Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت  کے دوران 3 کشمیری شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ اطلاع کے مطابق  بھارتی فوج  کی ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے  کشمیری نوجوان شہید ہو گئے، جب کہ علاقے میں اب بھی…

دفعہ 370 کے نام پر لوگوں کا سیاسی استحصال کیا جا رہا تھا: مختار عباس نقوی

لیہہ:مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ دفعہ 370 کے نام پر جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹریز کے لوگوں کا سیاسی استحصال کیا جارہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت جو پیسہ یہاں بھیجتی تھی وہ کچھ سیاست دانوں کے ذاتی خزانوں…

اسلام آباد علما و ذاکرین کنونشن سے کشمیری مظلومین کی حمایت میں قرار داد پیش ہوا

اسلام آباد میں ہونےوالے شیعہ علما و ذاکرین کنونشن  سے خطاب کرنے والے تمام علماے کرام نے بھارتی مظالم کی مذمت اور کشمیری بھائیوں کے حمایت میں بیانیہ جاری کردیا…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کر رہا ہے

ہندوستان میں ہندوتوا کی حکومت بڑے پیمانے پر بزور طاقت ہندو بنانے کے لئے مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ کشمیر میں مسلمان نسل کشی کے شیطانی منصوبے کے تحت ہندتوا حکمران مسلمانوں کو شہید کر رہے ہیں، ہندوستانی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈاؤن نافذ کیا…

کشمیر اور فلسطین امت مسلمہ کے جسم کے رستے ہوئے ایسے زخم ہیں،، سردار مسعود خان

 آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کشمیر اور فلسطین امت مسلمہ کے جسم کے رستے ہوئے ایسے زخم ہیں جنہوں نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو گھائل کر رکھا ہے۔ دونوں خطوں کے عوام کو نسل کشی کا سامنا ہے اور ان کے قومی ثقافت…

حریت فورم کی جانب سے میر واعظ عمر فاروق کی فوری رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد: میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم کی آزادکشمیر شاخ کے کنوینر سید فیض نقشبندی نے میر واعظ عمر فاروق کی فوری رہائی کا مطالبہ کیاجنہیں قابض انتظامیہ نے گزشتہ سال غیر قانونی طورپربھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد…

مسئلہ کشمیر اور عالم اسلام کے دو عظیم رہنما

 اس وقت عالم اسلام میں دو رہنما ایسے ہیں جنہیں امت مسلمہ کے صحیح معنوں میں خیر خواہ کہا جا سکتا ہے۔ ان میں سے ایک ترکی کے صدر رجب طیب اردوان جبکہ دوسرے ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد ہیں۔ ان دونوں رہنماؤں نے عالم اسلام کے ہر مسئلے…

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت کے دوران مزید ایک کشمیری شہید ہوگیا، چوبیس گھنٹوں میں شہادتوں کی تعداد چار ہوگئی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے ضلع بڈگام…

کشمیریوں کے حقوق اور اقوام عالم

یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے لاکھوں مسلمانوں کی جانوں اور حقوق کا قاتل ہے۔ بھارت نے گزشتہ 70سالوں سے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر کے 80 لاکھ کشمیریوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ بھارت اس دوران ہزاروں بے گناہ کشمیریوں کا…

آزاد کشمیر تحریک آزادی کا بیس کیمپ ہے‘صاحبزادہ عامر ظفر

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبار) سابق صدر پی پی آزاد کشمیرصاحبزادہ اسحاق ظفر مرحوم کے فرزند صاحبزادہ عامر ظفر نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مسئلہ کشمیر پر ایک ہزار سال تک جنگ لڑنے کی بات کی تھی۔ آزاد کشمیر تحریک آزادی کا بیس کیمپ ہے۔ ایک سال سے…