Input your search keywords and press Enter.

کشمیر کی آزادی تک افواج پاکستان جدوجہد جاری رکھیں گے، جنرل راحیل شریف

سابق سپہ سالار پاک فوج اور موجودہ سربراہ مسلم اتحاد افواج جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی تک حکومت پاکستان، پاکستانی قوم اور افواج پاکستان جدوجہد جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے ڈپلومیٹ کوارٹر میں…

پاکستان کو بچانا ہے تو کشمیر بچانا ہے – حبیب الرحمن

پاکستان میں اور بہت ساری باتوں کے علاوہ کچھ خبریں بھی ایسی ہوتی ہیں جن کو سمجھنے کے لیے کبھی کبھی الٹا لٹکنے کے باوجود بھی خبر کا پس منظر سمجھ میں آکر نہیں دیتا۔ ہوتا یوں ہے کہ اکثر یا تو کسی ایسی نشر ہوجانے والی خبر جس کی…

بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خواتین اور بچے مظالم کا سب سے زیادہ شکار ہیں: کورین اخبار

 غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر جو دنیا کے خوبصورت ترین علاقوںمیں سے ایک کے طور پر جانا جاتا ہے ، طویل عرصے سے بھارتی فورسز کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا شکار ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سیول سے شائع ہونے والے انگریزی…

اقوام متحدہ کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کوکشمیریوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کو روکنے کے لئے فوری طور پر اقدامات کرنا ہوں گے

،عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر ڈیجیٹل سپیس میں ایک اہم مسئلہ بن چکا ہے، پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری نسل کشی پر بھارت کو دنیا کو گمراہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا، شہریار خان آفریدی اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) پارلیمنٹری کمیٹی برائے کشمیر…

”کشمیر بنے گا پاکستان“ کا نعرہ جلد حقیقت بننے والا ہے، چودھری برادران

 (لاہور نیوز) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ہوتے کوئی دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرأت نہیں کر سکتا۔ چھ ستمبر کو اپنے ایک بیان میں چودھری برداران نے کہا کہ…

چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی اور صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب

اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی اور صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلوانے کے لئے دنیا خاموشی توڑے۔ پاکستان کا کشمیر پر موقف اصولی ہے۔ ہمیں کشمیر پر اب زوردار طریقے…

’’کشمیر ، پاکستان کی شہ رگ ، یکطرفہ فیصلہ قبول نہیں‘‘

جنگ تھوپی گئی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے، پاکستانی فوجی سربراہ باجوا کا خطاب اسلام آباد۔ کشمیر کو ’’پاکستان کی شہ رگ‘‘ قرار دیتے ہوئے پاکستانی فوجی سربراہ قمر جاوید باجوا نے کہا کہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی یکطرفہ فیصلہ قبول نہیں ہے۔ ’’یوم دفاع و…

مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے بھارتی منصوبہ کا آغاز

مقبوضہ جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے مسلمانوں کو اقلیت بنانے کے منصوبے کے تحت غیر مقامی شہریوں(بھارتی ہندئوں کو ) 12لاکھ سے زائد ڈومیسائل جاری کر دئیے ہیں بھارتی ہندوئوں کو 2لاکھ 86ہزار ڈومیسائل کشمیر ڈویژن اور 9لاکھ 45 ہزار ڈومیسائل جموں ڈویژن میں جاری کیے گئے۔ مہر خبررساں…

آزادی کشمیر کیلئے عبد المجید بٹ کی  قربانیاں یاد رکھی جائیں گی،الطاف احمد بٹ

اسلام آباد(وقائع نگارخصوصی )جموں کشمیر سالویشن موومنٹ اور وائس آف ویکٹم وفد کے زیر اہتمام مرحوم عبدالمجید بٹ کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ان کے مقیم اہل خانہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔عبدالمجید بٹ سعودی عرب کے شہر ریاض میں مقیم تھے جہاں ان کا گذشتہ روز انتقال…

مقبوضہ کشمیر،دوسال سے لاپتہ کشمیری نوجوانوں کی لاشیں دریا سے برآمد

سری نگر(جنگ نیوز )مقبوضہ کشمیر کے دریائے کشن کنگا سے دو نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جو دو سال سے لاپتہ تھے۔نوجوانوں کے اہل خانہ نے پولیس میں گمشدگی کی رپورٹ درج کراتے ہوئے بھی خدشہ ظاہر کیا تھا کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے نوجوانوں کو لاپتہ کیا ہے اور…