الطاف بخاری نے کہا کہ ہم اجڑے ہوئے لوگ ہیں کیونکہ ہماری پہچان ہی ختم کر دی گئی ہے۔ موصوف صدر نے کہا کہ اس وقت ہماری ترجیحات لوگوں کو اقتصادی بحران سے باہر نکالنا ہے۔ جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے کہا ہے…
الطاف بخاری نے کہا کہ ہم اجڑے ہوئے لوگ ہیں کیونکہ ہماری پہچان ہی ختم کر دی گئی ہے۔ موصوف صدر نے کہا کہ اس وقت ہماری ترجیحات لوگوں کو اقتصادی بحران سے باہر نکالنا ہے۔ جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے کہا ہے…
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے یوم عاشور پر پیلٹ گن کے بے دریغ استعمال پر مہوش حیات بھی چپ نہ رہیں اور اسے بڑا ظلم قرار دیا۔ اداکارہ مہوش حیات نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں یوم عاشورہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں…
اسلام آباد۔ پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ہندوستان کو ‘مودی کی آباد کاری اسکیم’ کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے۔اخبار ’’ڈان ‘‘کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مکمل سالانہ رپورٹ سے متعلق غیر رسمی…
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کےقبضے کے پوری دنیا پر اثرات آئیں گے، ہم چاہتے ہیں مقبوضہ کشمیر پر اوآئی سی قائدانہ کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا…
وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جماعتی کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ ہم سب متحد ہیں اور متحد ہو کر آئندہ انتخابات میں جائیں گے ہم میں کوئی دراڑ نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کا وجود اور تشخص…
پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو مودی کی آباد کاری اسکیم کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے۔ سلامتی کونسل کے غیر رسمی اجلاس کے دوران پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ بھارتیہ جتنا پارٹی…
مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کیلئے مودی سرکار نے بھارتی شہریوں کو ڈومیسائل جاری کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ برس اگست میں مودی حکومت نے عددی اکثریت کی بنیاد پر کشمیریوں کو آئین میں حاصل خصوصی تحفظ اور اختیار…
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ اگست میں ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے 20 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، اگست میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں…
سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے جس کے دوران 6 مظلوم کشمیری نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے سری نگر، بڈگام، بارہ مولا، سوپور، کپواڑہ، ہندواڑہ، شوپیاں،…
حالیہ تبصرے