Input your search keywords and press Enter.

کشمیر میں حق کی جیت اور باطل کو شکست ہوگی، پرویز اقبال لوہسر

فرینکفرٹ(سیّد اقبال حیدر)کشمیر میں حق کی جیت اور باطل کو شرمناک شکست ہوگی،ان خیالات کا اظہار ای یو پاک فیڈریشن یورپ کے صدرپرویز لوہسر نےمظلوم کشمیریوں کے حق میں بھارتی قونصلیٹ کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرت ہوئے کیا ۔انہوںنے مزید کہا کہ مودی انتہا پسند حکومت…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کیلئے لڑیں گے، فاروق عبداللہ

بھارتی حکومت کی جانب سے 5 اگست 2019ء کو جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی منسوخی سے ایک روز قبل بی جے پی کو چھوڑ کر باقی تمام جماعتوں کے رہنما نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کی گپکار رہائشگاہ پر جمع ہوئے تھے اور ’’گپکار اعلامیہ’‘ جاری…

مسئلہ کشمیر، بدلتے عالمی منظر نامے میں۔۔۔‎

 کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور کوئی با غیرت قوم اپنی شہہ رگ دشمن کی تلوار کے نیچے نہیں چھوڑ سکتی“ یہ الفاظ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کے حوالے سے اس وقت ادا کیئے جب پاکستان کی نوزائیدہ ریاست چہار جانب سے مسائل کا…

او آئی سی کشمیر میں تشدد کے واقعات کی تحقیقات کیلئے کمشن مقرر کرے. شہریار آفریدی

چیرمین کشمیرکمیٹی شہریار آفریدی نے مطالبہ کیاہے کہ  اقوام متحدہ ، او آئی سی مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کی تحقیقات کے لئے فیکٹ فائنڈنگ کمشن تشکیل دے ،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی ریاستی دہشتگردی پر مسلم دنیا کی پراسرار خاموشی افسوسناک ہے، مقبوضہ کشمیر میں کشمیری مذہب…

کشمیریوں کی تحریک آزادی کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش ناکام، سید علی گیلانی کا جعلی خط جاری

کشمیریوں کی تحریک آزادی اور حریت قیادت کو بدنام کرنے کی ایک اور بھارتی سازش ناکام ہو گئی، بھارت نے بھونڈے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے سید علی گیلانی کا جعلی خط جاری کردیا۔ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو پاکستان کے اعلیٰ اعزاز نشان پاکستان سے نوازا جانا…

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہر فورم پر جائیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہر فورم پر جائیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے آزاد کشمیر میں دل کھول کر ترقیاتی فنڈز دئیے ہیں جبکہ ہم ان پر نظر بھی رکھے ہوئے ہیں کہ کہیں یہ فنڈز غلط استعمال نہ ہوں۔…

مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل میں زیر بحث لانے پر چین کا شکریہ، وزیر خارجہ

مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل میں زیر بحث لانے پر چین کا شکریہ، وزیر خارجہ اسلام آباد:(21 اگست 2020) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین کے تعاون سے پچپن سال بعد ہم تین مرتبہ مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل میں زیر بحث لانے میں کامیاب رہے…

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پامالیوں کو دستاویزی شکل دینے کی ہدایت

آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کشمیر لبریشن سیل کو ہدایت کی ہے کہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی برادری کے لئے ٹھوس ثبوت کے طور پر ایک دستاویزی شکل دیں۔ جمعہ کے روز مظفرآباد میں کشمیر…

کشمیر کی حالت تیزی سے بگڑ رہی ہے:شاہ محمود قریشی

آج بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں، مودی سرکاری کی کشمیر پالیسی سے کشمیری نالاں ہیں، وزیر خارجہ پاکستان پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایک سال میں مقبوضہ کشمیر کےحالات میں تبدیلی آئی ہے، کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ…

کشمیر، کشمیریوں کا ہے؟

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق محترمہ شیریں مزاری نے وزارت خارجہ پر اپنے شدید اعتراض اور غم وغصہ کا اظہار جس طرح برملا کیا وہ مناسب نہیں، ایک وزیر کو اپنی ہی حکومت کے اس طرز عمل پر اختلاف کو یوں سرعام نہیں اچھالنا چاہئے تھا۔ پہلے ہی کیا کم…