Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم جاری 7نوجوان گرفتار

سرینگر:مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے مظالم جاری 7نوجوان گرفتار،اطلاعات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیربھارتی فوج کے مطالم جاری جاری ادھر اطلاعات کے مطابق پولیس نے بانڈی پورہ، شوپیاں اور جموں سے 7کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق پولیس نے دعوی کیا ہے کہ انہوں…

کشمیر ایشو کو لے کر پاکستان نے پھر اہم مطالبہ کر دیا

اسلام آباد :پاکستان نےعالمی تنظیموں پرزوردیا ہے کہ بھارت کے غیرقانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال میں بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں۔ آج انسانیت کے عالمی دن کے موقع پرجاری کیے گئےایک بیان میں دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ…

کشمیریوں پر ظلم کی انتہا ہوچکی ہے اور اقوام متحدہ اور عالمی طاقتیں بالکل خاموش ہیں

 تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس سے چوہدری ریاض نوری‘ میاں عامرشہباز‘ عبدالحنان‘ چوہدری بوٹاطاہر‘ میاں سجاداحمد‘ قاضی خلیل الرحمن‘ قاری عبدالقدوس‘ شاہدحمید‘ شمیل مرزا‘ میاں فیصل‘ حافظ فلک شیرسندھو‘ کا شف اسرارودیگرنے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیریوں پر ظلم کی انتہا ہوچکی ہے اور اقوام متحدہ…

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارتکاری میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔

اسلام آباد میں کشمیر کی صورتحال پر آرٹ نمائش سے خطاب کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر کو اجاگر کرنے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا اہم کردار ہے۔  کشمیریوں کی جدوجہد انصاف پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثقافت کشمیریوں پر مظالم…

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مؤثر کردار ادا کرے، عامر علی ندیم

سٹاک ہوم (نمائندہ جنگ)کشمیر کمیٹی سویڈن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور آئین کی دفعہ 35 اے اور 370 کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہونے اور بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے بھارتی سفارت خانہ سٹاک ہوم کےباہر احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا۔ اس…

مسئلہ کشمیر … ٹھوس فیصلے کرنا ہوں گے

پچھلے سال اگست میں بھارت نے پاکستان کے ساتھ کشمیر کے معاملہ پر تمام دوطرفہ اور بین الاقوای معاہدے توڑتے ہوئے اور غیر قانونی، غیراخلاقی اقدامات کئے۔ بھارت نے جموں کشمیر میں فوج کی مدد سے حملہ کر کے مقبوضہ کشمیر کے 80لاکھ سے زائدمعصوم شہریوں کو اپنے گھروں میں…

میرے کشمیر اے وادی محتشم

ڈاکٹر بابر اعوان پارلیمان میں حکومت کی پالیسی بیان بلکہ ترجمانی کرتے ہیں،’’کشمیر‘‘کے حوالے سے ذاتی ،روحانی،سیاسی اور نظریاتی تعلق زمانہ طالب علمی سے تھا اورہے۔اگر کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ تحریک پاکستان سے خاندانی تعلق ہے تو بے جا نہ ہوگا ۔ان کے والد محترم تحریک…

بھارت کا پاکستان کو سفارتی محاذ پر تنہا کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا: شاہ محمود

اسلام آباد: (ویب ڈیسک ) شاہ محمود قریشی نے کہا بھارت کا پاکستان کو سفارتی محاذ پر تنہا کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا، پوری دنیا میں کشمیر کا مسئلہ بھرپور طریقے سے اجاگر کیا، دوست ممالک سے مستحکم تعلقات کی پالیسی بنائی گئی، افغانستان میں امن کیلئے پاکستانی اقدام بڑی…

آخر مسئلہ کشمیر کیسے حل ہوگا؟

کشمیرسلگ رہا ہے اور دنیا یہ تماشا دیکھ رہی ہے ۔اس خطے کو کسی نے جنت نظیر کہا کسی نے ایران صغیر کہا کچھ نے فردوس بریں کہا لیکن اس کے قدرتی حسن کی تعریف مکمل نہ ہوئی۔ آج یہی کشمیر ظلم کی چکی میں پس رہا ہے اور کوئی…

سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی نے مودی کو آئینہ دکھا دیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کےبھارت میں اقلیتوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ ایک بیان میں محبوبہ مفتی نےکہا کہ بی جے پی نے اپنے عمل سے ثابت کردیا کہ…