Input your search keywords and press Enter.

 مظلوم کشمیری بھارتی ظلم میں مسلسل 12 ماہ سے جاری لاک ڈاؤن میں عید منا رہے ہیں :عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا کے باعث عید الاضحی سادگی کے ساتھ منانا ہمارا قومی فریضہ ہے – وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں انسداد کورونا…

بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں مین اسٹریم قیادت کو تباہ کرنے میں مصروف

پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے کہا ہے کہ ‘پاکستان بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کو اعلی سویلین ایوارڈ دینے کا ارادہ رکھتا ہے اوربھارتی حکومت جموں و کشمیر میں مین اسٹریم قیادت کو بدنام اور تباہ کرنے میں…

مسئلہ کشمیر: وزیراعظم مودی ہوش کے ناخن لیں

اگر دیکھا جائے تو پاکستان کے کم از کم پچاس فیصد مسائل کا حل مسئلہ کشمیر سے وابستہ ہے۔ پاک بھارت کشیدگی آئے روز کم ہونے کے بجائے بڑھتی چلی جا رہی ہے، جس کہ وجہ سے دونوں ممالک کے معاشرے میں نفرت، عدم برداشت اور غربت میں اضافہ ہو…

کشمیری سکول بوائے کی بھارتی فوجی ٹارچر سیل میں گزری مصائب کی طویل رات کی آپ بیتی

کشمیری سکول بوائے کی بھارتی فوجی ٹارچر سیل میں گزری مصائب کی طویل رات کی آپ بیتی سری نگر:کشمیری سکول بوائے کی بھارتی فوجی ٹارچر سیل میں گزری مصائب کی طویل رات کی آپ بیتی ،اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی افواج کے مظالم اس قدرتباہ کن اورزندگیوں پراثرات مرتب…

لاک ڈاون کی شکار عالمی برادری کو اب کشمیریوں کی تکالیف کا اندازہ ہورہا ہوگا : عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمام ترطبی، مالی، مواصلاتی اور غذائی امداد کی فراہمی کے باوجود دنیا کے مختلف حصوں میں وبا کے دوران لاک ڈاؤن کیخلاف احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو خود لاک ڈاؤن کا…

وقت کی صدا ہے۔۔۔۔ کشمیر جل رہا ہے!

دنیا کاکوئی جگہ کوئی علاقہ، خطہ ایسا نہیں جہاں مسلمان بے بس نہ ہو اور انہیں قتل نہ کیا جا رہا ہے۔ ان کی اینٹ سے اینٹ بجائی جا رہی ہے فلسطین میں ستر سال ، افغانستان میں سترہ سال ، عراق میں چودہ سالوں سے ظلم کا بازار گرم…

مودی کی فاشسٹ حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں اسرائیل طرز پر 37 نئی صنعتی اسٹیٹس بنانے کے نام پر 9600 کنال سے زیادہ اراضی پر قبضہ کرلیا

  سری نگر ،(آن لائن)مودی کی زیرقیادت بھارت کی فاشسٹ حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں اسرائیل طرز پر 37 نئی صنعتی اسٹیٹس بنانے کے نام پر 9600 کنال سے زیادہ اراضی پر قبضہ کرلیا ہے۔ ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل سول سوسائٹی کی تنظیم…

ایل او سی پر فائرنگ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم چھپ نہیں سکتے: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حذب اختلاف شہباز شریف نے ایل او سی پر بھارتی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایل او سی پر فائرنگ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم چھپ نہیں سکتے ہیں۔ انھوں نے…

جلد ہی کشمیر کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے گا: شہریار آفریدی

 اسلام آباد (سچ ٹائمز) چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہر یار آفریدی نے وزارت خارجہ میں منعقد اجلاس میں کہا کہ جلد ہی کشمیر کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے گا۔ اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ صورت حال پر شرکاء نے تبادلہ خیال کیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر…

بھارت کے زیر تسلط جموں کشمیر میں پانچ اگست کو یوم آگاہی منانے کیلئے مکمل ہڑتال کی اپیل

  بھارت کے زیر تسلط جموں کشمیر میں بزرگ حریت رہنماء سید علی گیلانی نے پانچ اگست کو یوم آگاہی منانے کیلئے مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے ۔ سید علی گیلانی نے اس سلسلے میں کشمیری عوام کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ دن برصغیر کی…