Input your search keywords and press Enter.

بھارتی اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کے مطالبے کی حمایت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نئی دلی): بھارت میں حزب اختلاف کی جماعتوں کانگریس اور راشٹریہ جنتا دل نے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے مطالبے کی حمایت کی ہے ۔  فاروق عبداللہ نے جنوبی کشمیر کے…

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): کل جماعتی حریت کانفرنس نے واضح کیا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا خواب ہرگز شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک…

امیت شاہ کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، عمر عبداللہ کو نظر انداز کرنے پر سیاسی رہنماﺅں کا سخت ردعمل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی رہنماوں نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے جموں کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے دوران بریفنگ کے وقت علاقے کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو نظر انداز کیے جانے پر سخت…

بھارت نے اربوں ڈالر کی دفاعی خریداری کیلئے پہلگام ڈرامہ رچایا ۔ تجزیہ کار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد:) پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور اس کے بعد آپریشن سندور کے پیچھے کارفرما بھارتی مذموم منصوبہ ایک تیزی سے بے نقاب ہو رہا ہے۔ بھارت پہلے سے ترتیب دیے گئے منصوبے کے تحت اب آپریشنل ضرورت کی آڑ میں اربوں ڈالر کی دفاعی خریداری…

بھارت کی آبی جارحیت سے دنیا کو آگاہ کرکے مودی کو بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے:گورنر سندھ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (کراچی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کو بھارت کی آبی جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس کا بدلہ لیں گے۔  کامران ٹیسوری نے گورنر ہائوس کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے پانی چھوڑ کر…

سید علی گیلانی کی عظیم جدوجہدہمیشہ کشمیریوں کی رہنمائی کرتی رہے گی، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بزرگ حریت قائد سید علی گیلانی کو ان کی چوتھی برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں مزاحمت کی ایک عظیم علامت قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس…

میر واعظ عمر فاروق کا بارشوں او سیلاب سے ہونیوالے جانی ومالی نقصانات پر اظہار دکھ اور افسوس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے مقبوضہ علاقے میں جاری بارشوں اورسیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔  میر واعظ…

قائد حریت سید علی گیلانی کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یکم ستمبر کو قائد حریت سید علی گیلانی کی چوتھی برسی اس تجدید عہد کے ساتھ منائیں گے کہ بھارتی تسلط سے آزادی کے ان کے مشن کو ہرقیمت پر پوراکیا جائے گا۔ سید…

مقبوضہ جموں کشمیر: دوران حراست لاپتہ ہزاروں کشمیریوں کے اہلخانہ انصاف کے منتظر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر ): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے گزشتہ37 برسوں کے دوران ہزاروں کشمیریوں کو دوران حراست جبری طور پر لاپتہ کر دیاہے۔ آج ”جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن “ پر کشمیر نیوز کے شعبہ…

بانڈی پورہ : بھارتی فوجیوں نے 28 اگست کو دو کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا

بھارت نے کالے قانون کے تحت فورسز کو نہتے کشمیریوں کے قتل کا لائسنس دے رکھا ہے سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کی ایک اور کارروائی میں 2 کشمیریوں…