Input your search keywords and press Enter.

مظفرآباد، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے کاروبار زندگی مکمل طور پر جام کر دیا۔ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام سمیت طلبہ و طالبات کا جینا بھی دو بھر کر دیا، گھریلو خواتین عاجز آ کر رہ گئیں، تاجر برادری بری طرح متاثر جب کہ بینکوں…

بھارتی فوج عام شہریوں کو نشانہ بنانے کیلئے ویلج ڈیفنس گارڈ کو تربیت دے رہی ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارتی فوج غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اپنی جارحانہ عسکری پالیسی جاری رکھتے ہوئے ضلع جموں میں ویلج ڈیفنس گارڈز کو بھارت مخالف اور آزادی پسند سرگرمیوں کو روکنے کے نام پر عسکری تربیت دے رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

مظفرآباد، نریندر مودی کے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیراہتمام آج مظفرآباد میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اولڈ سیکرٹریٹ مظفرآباد کے باہر لوگوں کی بڑی تعداد نے جمع ہو کر احتجاجی مظاہرہ…

بھارتی وزیراعظم کا دورہ مقبوضہ کشمیر دھوکہ کے سوا کچھ نہیں، ڈی ایف پی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی (ڈی ایف پی) نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے دورے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے زمینی حقائق پر پردہ ڈالنے کی مذموم کوشش قرار دیا ہے۔ ذرائع کے…

مودی کے دورہ کشمیر کا مقصد جرائم پر پردہ ڈالنا ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے دورے کا مقصد ایک پروپیگنڈہ مشق کے سوا کچھ نہیں جس کا مقصد خطے میں سنگین زمینی حقائق کے بارے میں عالمی برادری کو گمراہ کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس دورے…

پاکستان میں شامل ہونا کشمیریوں کا ایک دیرینہ خواب ہے، مہاجرین مقبوضہ کشمیر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کشمیری مہاہرین نے ایک اجتماع کے دوران حق خودارادیت کے حصول کی جدووجہد میں کشمیریوں کی بھرپور حمایت و تائید پر پاکستان کی حکومت اور مسلح افواج کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ”کشمیری ریفیوجی…

فاروق عبداللہ کا مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے اصل اختیارات لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ذریعے نئی دہلی کے پاس برقرار رہنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے مقبوضہ علاقے کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کے…

"کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کنونشن نظریاتی انتشار پھلانے والوں کے خلاف آخری کیل ثابت ہو گا، سمعیہ ساجد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے زیراہتمام ہونے والے عظیم الشان ”کشمیر بنے گا پاکستان” کنونشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی۔ کوہالہ اور مضافات کو پاکستان اور کشمیر کے جھنڈوں سے سجا دیا گیا۔ مرکزی چیئرپرسن مسلم کانفرنس خواتین ونگ، چیئرپرسن کشمیر…

کشمیری طلباء کا امتیازی ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاجی مہم کا آغاز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں طلباء نے بھارتی پارلیمنٹ کی جانب سے ریزرویشن پالیسی میں حالیہ تبدیلیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گھر گھر پوسٹر مہم شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے…

تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ پاکستان نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ناقابل تنسیخ اور اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ حق خودارادیت کے لیے آواز اٹھاتا رہے گا۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب…