Input your search keywords and press Enter.

آزاد کشمیر تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ ہے، بیرسٹر سلطان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ ہے، یہاں سے مظلوم کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کے لئے ہمیں کمر بستہ ہو جانا چاہیے کیونکہ بھارت مقبوضہ جموں و…

بھارت کشمیریوں کی آزادی کی آواز کو دبا کر عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، مزمل ایوب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ تحریک آزادی کشمیر کے معروف کارکن مزمل ایوب ٹھاکر نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی آزادی کی آواز کو دبا کر عالمی قوانین اور اصول و ضوابط کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری گزشتہ کئی دہائیوں سے حق خودارادیت سے…

او آئی سی کیطرف سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کشمیری عوام کی آزادی اور حق خودارادیت کی جائز جدوجہد کی اپنی مستقل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ اسلام آباد…

کشمیر کاز کی بھرپور حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، مظہر شاہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آزاد جموں و کشمیر کے وزیر برائے مذہبی امور پیر مظہر عبداللہ شاہ نے کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی اور کشمیر کاز کی بھرپور حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں شہداء کی پاکستان کے پرچم…

دارالخیر میرواعظ منزل کی طرف سے آتشزدگی کے متاثرین کو امداد کی فراہمی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ دارالخیر میر واعظ منزل نے سرینگر کے علاقے بہائوالدین نوہٹہ میں آتشزدگی کے ہولناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس واقعے میں چھ مکانات مکمل طور پر تباہ اور دیگر کو نقصان پہنچا تھا۔ ذرائع کے مطابق دارالخیر نے سرینگر…

قابض انتظامیہ مقبوضہ کشمیر سے بجلی بھارتی ریاستوں کو فراہم کر رہی ہے، فاروق عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سے بجلی بھارتی ریاستوں راجستھان اور اترپردیش کو فراہم کی جا رہی ہے جس سے کشمیریوں کو بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔…

وکلاء قانون کی عملداری کے لیے کردار ادا کریں، چوہدری انوارالحق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ اپنے حلف کی پاسداری کروں گا، قانون کی عملداری کے لیے وکلاء کردار ادا کریں، وکلاء کا پیشہ مقدس پیشہ ہے، وکلاء کے دفاتر کی اراضی کا اعلان کرتا ہوں، وکلاء نظام میں امید…

مودی حکومت نے تمام اختیارات لیفٹیننٹ گورنر کے ہاتھ میں دیکر منتخب نمائندوں کو بے اختیار بنا دیا ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن آغا روح اللہ مہدی نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے مقبوضہ علاقے کے تمام اختیارات لیفٹیننٹ گورنر کے ہاتھ میں دیکر مقامی منتخب نمائندوں کو…

حریت کانفرنس کا نظربند رہنماﺅں، کارکنوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظربند حریت رہنمائوں، کارکنوں سمیت ہزاروں کشمیریوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا…

نہتے کشمیریوں پر وحشیانہ مظالم، بھارت کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آل پارٹیز انٹرنیشنل کشمیر کوآرڈینیشن کمیٹی نے ایک قرارداد کے ذریعے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔ تنظیم نے مطالبہ کیا کہ جب تک بھارت کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل نہیں…