Input your search keywords and press Enter.

آزاد جموں کشمیر میں بھارت مخالف ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (مظفر آباد):آزاد جموں وکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد اوردیگر شہروں میں آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے لیے بھارت مخالف احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کیے گئے۔ کشمیرم نیوز کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے وزیر چوہدری عبدالرشید، جموں و…

مقبوضہ جموں وکشمیر میں91سرکاری ویب سائٹس بند رہنے سے عوامی خدمات متاثر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں مئی کے پہلے ہفتے سے 91سرکاری ویب سائٹس غیر فعال ہیں جس سے اہم سروسز تک عوام کی رسائی ناممکن ہوگئی ہے۔ کشمیر نیوز کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر کی ای گورننس ایجنسی نے ضلع گاندربل سے…

کشتواڑ سانحہ:میر واعظ عمر فاروق اور آغا سید حسن الموسوی کااظہار رنج و غم

کشتواڑ سانحہ:میر واعظ عمر فاروق اور آغا سید حسن سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء میرواعظ عمر فاروق نے کشتواڑ میں بادل پھٹنے کے المناک واقعے میںقیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر تباہی پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا…

بھارتی سپریم کیطرف سے پہلگام واقعے کا ذکر کشمیر میں عدم استحکام کی نشاندہی کرتا ہے، محبوبہ مفتی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے علاقے کی ریاستی حیثیت کی بحالی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران پہلگام واقعے سے متعلق ریمارکس پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ کشمیر…

بھارتی فورسز نے کپواڑہ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا، تین کشمیری نوجوان گرفتار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں ۔ قابض فورسز اہلکاروںنے علاقے میں تین بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے ۔ بے لگام…

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی ریاستی بحالی کی درخواست پر مودی حکومت سے جواب طلب کرلیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نئی دہلی): بھارتی سپریم کورٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کے حوالے سے دائر ایک درخواست پر بی جے پی حکومت سے جواب طلب کرلیاہے۔عدالت عظمی نے یہ ریمارکس بھی دیے کہ وہ ان زمینی حالات کو نظر…

بھارتی یوم آزادی کشمیریوں کیلئے ”یوم سیاہ“ ، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی کال حریت کانفرنس کیطرف سے ”یو م آزادی “ پر پاکستان کو مبارکباد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ 14 اگست کو پاکستان کا” یوم آزادی“ کشمیریوں کے لیے یوم تشکر اور خوشی کا دن ہے جب کہ 15 اگست…

مقبوضہ کشمیر : کولگام اور کشتواڑ کے بعد بھارتی فورسز کی اوڑی میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارت کے غیر قانونی طورپرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے کولگام اور کشتواڑ اضلاع کے بعد اوڑی میں بھی محاصرے اورتلاشی کی پرتشددکارروائی شروع کردی ہے ۔کشمیری عوام نے بھارتی فورسز کی ان کارروائیوں پر شدید غم وغصے کااظہار کیاہے۔ کشمیر نیوز…

سرینگر:لبریشن فرنٹ کی یاسین ملک کے گھر پر چھاپے کی مذمت

بھارت آزادی پسند قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے ”ایس آئی اے“کا استعمال کر رہاہے، ڈی ایف پی سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں لبریشن فرنٹ نے پارٹی چیئرمین محمد یاسین ملک کے گھر پر سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی کے چھاپے…

بھارت کشمیر میں ہاری ہوئی جنگ لڑرہا ہے، پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا زبردست حامی

مودی حکومت اپنی گرتی ہوئی ساکھ کی بحالی کیلئے جھوٹے آپریشنوں میں مسلسل مصروف سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد) : جموں و کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ خطہ ہے، جو سات دہائیوں سے زائد عرصے سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہے۔ کشمیر نیوز…