Input your search keywords and press Enter.

خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، نذیر گیلانی

وٹفورڈ ( رپورٹ ) بیرون ملک کشمیر ی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کوشش کر رہے ہیں لیکن حکومتی سطح پر خاموشی سے کشمیری عوام مایوس ہیں۔ 5اگست 2019 کے بعد کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی ،صرف بیانات دیئےجارہے ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کشمیر ی عوام کو خود…

مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور

سری نگر( سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم)مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور کرلی، بھارت سے آرٹیکل 370 بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسمبلی میں موجود بی جے پی ارکان کی جانب سے قرارداد کی شدید مخالفت کی گئی۔ قرارداد نائب وزیراعلیٰ اور…

دو چیزیں وطن عزیز میں اتحاد امت کا باعث بن سکتی ہیں۔ ایک رسالت مآب ص کی شخصیت اور دوسری چیز یکساں نصابِ تعلیم۔/ڈاکٹر نذر حافی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم/ وائس آف نیشن کے پلیٹ فارم سے ‘یوم اقبال رح’ کی مناسبت سے ایک خصوصی آنلائن علمی مذاکرے کا ہتمام کیا گیا۔ مذاکرے کا عنوان ” کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں” تھا۔ تحریر: منظوم ولایتی سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم| وائس آف نیشن کے…

تنظیم المکاتب کشمیر کا مولانا ممتاز علی کی رحلت پر اظہارِ افسوس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم/نگراں سیکریٹری معاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر نے ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا ممتاز علی کی رحلت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔ سپورٹ کشمیر فورم کی رپورٹ کے مطابق، تنظیم المکاتب کشمیر کے تعزیتی پیغام کا متن مندرجہ…

ایران کا دینی مفاد کو ملکی مفاد پر ترجیح دینا قابلِ تحسین ہے، میر واعظ کشمیر جموں و کشمیر میں ہم اندیشی علمائے کشمیر کے عنوان سے پروقار تقریب کا انعقاد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم/ متحدہ مجلسِ علمائے کشمیر کے تعاون سے انجمنِ شرعی شیعیان نے حسینی ہال مدین صاحب سرینگر میں ہم اندیشیٗ علمائے کشمیر کے عنوان سے ایک پُر وقار پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں تمام مسالک کے علماء نے شرکت کی۔ سپورٹ کشمیر فورم کی رپورٹ کے…

انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے نمائندے کا دورۂ کارگل؛ اہم شخصیات سے ملاقاتیں اور مطالبات کی حمایت کا اعلان /انجمنِ شرعی شیعیان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا سید حسن موسوی الصفوی نے اپنے ایک نمائندے کو لداخی عوام کے مطالبات کے حمایتی پیغام کے ساتھ کارگل بھیجا ہے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کی رپورٹ کے مطابق، جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر اور شعبۂ…

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم/جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللّٰہ کے نئے سیکرٹری جنرل کی تقرری سے اسلام دشمن قوتوں کو سخت مایوسی ہوئی ہے اور ان کی تمام امیدوں پر پانی پھر گیا ہے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کی رپورٹ کے مطابق،…

آقا سید حسن صفوی کی لداخیوں کے مطالبات کی حمایت/ وادی کشمیر میں جاری قتل و غارتگری کی شدید مذمت آقا حسن صفوی موسوی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا حسن صفوی نے بڈگام میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں لداخی عوام کے مطالبات کی حمایت اور وادی کشمیر میں جاری قتل و غارتگری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کی رپورٹ کے مطابق،…

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

دبئی (سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔ یہ دن بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IOJK) کے لوگوں کی مسلسل…

خطے میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا پر امن حل ناگزیر ہے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور( سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہےکہ بہادر کشمیری جبر، ظلم اور ناانصافی کا سامنا کرتے ہوئے حقِ خودارادیت کے لیے کوشاں ہیں۔ خطے میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا پر امن حل ناگزیر ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بھارت کے…