Input your search keywords and press Enter.

حکومت نے ہر محاذ پر کشمیری بھائیوں کیلئے آواز بلند کر رکھی ہے، امیر مقام

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت ہر محاذ پر کشمیری بھائیوں کے حق کے لیے آواز بلند کئے ہوئے ہے اور ان کی رائے کے احترام کو لازم سمجھتی ہے۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے…

سید علی گیلانی نے شہدا کربلا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے باطل طاقتوں کی بیعت نہیں کی۔ نذر حافی انہوں نے اپنی ثابت قدمی سے یہ ثابت کیا کہ تحریک آزادی کشمیر کو کچلا نہیں جا سکتا۔

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: یکم ستمبر کو تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنما سید علی گیلانی مرحوم کی تیسری برسی کے موقع پر سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے سیکرٹری جنرل نذر حافی نے اپنے بیان میں کہا کہ قابض طاقتوں کے جبرواستبداد کے باوجود کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے…

محبوبہ مفتی کا مقبوضہ کشمیر کے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے ریاست میں ہونے والے انتخابات پر سوالات اٹھاتے ہوئے اسمبلی کے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلزڈیموکریٹک پارٹی…

مقبوضہ کشمیر کو ہر صورت میں آزاد کرانا ہے، لطیف اکبر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: قائم مقام صدر آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر نے پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو ہر صورت میں آزاد کرانا ہے، پاکستان ہر مشکل گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت…

تحریک پاکستان کے تمام کارکنان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، انوارالحق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا پاکستان کے 77ویں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پریڈ گراؤنڈ میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ کا فضل ہے کہ ہمیں ایک آزاد ملک نصیب ہوا، قائداعظم کی مدبرانہ قیادت کی…

کشمیریوں کو ان کے حق خودارادیت سے محروم کر دیا گیا ہے، ڈاکٹر فائی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ بھارت نے جموں و کشمیر کے عوام کو ان کے حق خودارادیت سے محروم کر دیا ہے اور انہیں اظہار رائے، اجتماع اور نقل و حرکت کی…

’’یوم آزادی پاکستان، کشمیر کی آزادی کا پیغام” سیمینار کل جامعہ کشمیر میں ہو گا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: یورنیورسٹی آف آزاد کشمیر مظفرآباد میں یوم آزادی کی تقریبات کو شایان شان انداز میں منانے کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ جامعہ کشمیر کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی کی زیر…

حریت رہنمائوں کی پاکستانیوں کو یوم آزادی پر مبارکباد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے 14 اگست کو منائے جانے والے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے…

کشمیری قوم یوم آزادی شایان شان طریقے سے منائے، سردار عتیق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ 14 اگست یوم آزادی کو پوری کشمیری قوم شایان شان طریقے سے منائے۔ کارکنان مسلم کانفرنس یوم آزادی پوری جوش و خروش سے منائیں،کارکنان مسلم کانفرنس اپنے…

وزیراعظم آزاد کشمیر سے وویمن لائیرز فورم کے وفد کی ملاقات

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے آزاد کشمیر وویمن لائیرز فورم کے وفد نے بلقیس رشید منہاس ایڈووکیٹ کی قیادت میں وزیراعظم سیکرٹریٹ مظفرآباد میں ملاقات کی۔ وفد میں کوثر پروین اعوان ایڈووکیٹ، عالیہ عبدالرحمن ایڈووکیٹ، بیرسٹر ماہم فادیہ ایڈووکیٹ، روبیہ بٹ ایڈووکیٹ، سیدہ سمیہ شاہ…