Input your search keywords and press Enter.

امید ہے کہ علامہ ناصر عباس جعفری بطور سینیٹر مظلوم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھائیں گے، سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم

فورم کے سیکرٹری جنرل نذر حافی اور دیگر ممبران نے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب کے بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر جہاں انہیں مبارکباد دی ہے، وہیں اس امید کا اظہار بھی کیا ہے کہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب اپنی دینی بصیرت اور حب الوطنی کی…

کشمیریوں کی کامیابی کیلئے انقلاب اسلامی ایران بہترین نمونہ عمل ہے۔ نذر حافی

بے شک ساری دنیا کشمیریوں کو فراموش کر دے لیکن مکتب امام خمینی ہمیشہ کشمیریوں کی حمایت کرتا رہے گا۔ مظلوم کی حمایت انقلاب اسلامی ایران کی روح ہے دنیا میں جہاں جہاں فرزندان امام خمینی ہیں، وہ مظلوم کشمیریوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل…

مسئلہ کشمیر اور ایران کا موقف تحریر: چمن آبادی

11 فروری 1979ء کو ایران میں اسلامی انقلاب آیا۔ انقلاب سے پہلے کشمیر کے بارے میں شاہ ایران کا وہی موقف تھا جو اس کے آقا امریکہ اور انگلستان کا تھا۔ اسلامی انقلاب کے بعد ایران کی خارجہ پالیسی میں بھی بہت بڑی تبدیلی آگئی کیونکہ یہ انقلاب ایک عام…

ملکی سلامتی، قومی تحفظ ، ملی استقلال اور کشمیر کی آزادی کیلئے آٹھ فروری کے انتخابات میں عوام کی بھرپور شمولیت ضروری ہے۔ وائس آف نیشن کے محققین کے اعزاز میں حجۃ الاسلام ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی کی طرف سے اعشائیہ۔

رپورٹ : رفیق انجم مرکز تحقیقات باقرالعلوم قم المقدس میں وائس آف نیشن سے مربوط محققین اور لکھاریوں کے اعزاز میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ امور خارجہ کے مسئول حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی صاحب کی طرف سے اعشائیہ دیا گیا۔ نشست کے آغاز میں تلاوت قرآن…

عوام انتخابات میں بھرپور شرکت کریں، یہ انتخابات ساری ملت پاکستان اور کشمیری بھائیوں کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ ڈاکٹر شفقت شیرازی پاکستان کے داخلی مسائل میں مسئلہ کشمیر کو بھولنا نہیں چاہیے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم

11 دسمبر 2023ء کو بھارتی سپریم کورٹ کی طر ف سے آرٹیکل 370 کی حمایت میں متنازعہ فیصلے کے بعد پانچ فروری کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے حالات پر ہر مسلمان غمزدہ ہے۔ طوفان الاقصی نے مسئلہ فلسطین کو دوبارہ اجاگر کر دیا ہے۔…

کشمیر پر 76 سالہ بھارتی قبضے کے خلاف فرانس میں مظاہرے! مغرب میں مُشاہدات! نوید طالب بٹ، فرانس

برصغیر کی تاریخ میں 27 اکتوبر، 1947ء وہ سیاہ دن ہے جب بھارت نے غیر قانونی طور پر جموں وکشمیر میں اپنی فوجیں اُتار کر ریاست کے ایک بڑے حصے پر جبراً قبضہ کر لیا تھا جسے اب 76 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ اِس مناسبت سے دنیا بھر کی…

کربلائے فلسطین و کشمیر مقاومت کا بائیسواں روز۔ حماس کی حکمت عملی نے فلسطین کو دنیا کے نقشے سے مٹنے سے بچالیا ہے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم

عالمی برادری غزہ اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کو رکوائے۔ پارہ چنار کو غزہ بننے سے بچایا جائے۔ مقبوضہ کشمیر کو بھارت نے بھی غزہ بنا رکھا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مقامی کشمیریوں کی تجارت، امپورٹ ایکسپورٹ، باغات، فصلیں ، کاروبار سب کچھ تباہ کر دیا گیا ہے۔آزادی بیان…

فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ قربانیوں سے ہی زندہ ہے۔ آج ہر پاکستانی کا دل اداس اور آنکھ اشکبار ہے۔  اپنے فلسطینی بھائیوں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم

غزہ میں اسرائیل کی طرف سے انسانی حقوق کی ہونے والی خلاف ورزیوں اور عالمی برادری کی بے حسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے سیکرٹری جنرل نذر حافی نے کہا ہے کہ آزادی کی تحریکیں قربانیوں سے ہی آگے بڑھتی ہیں۔ انہوں نے کہا…

مقبوضہ کشمیر میں اردو صحافت __صدائے کشمیر فورم آزاد کشمیر ___ تعاون :- سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم

  ✍️❗ *عارفہ بشریٰ* صحافت یا اخبار نویسی ایک قدیم فن اور پیشہ ہے۔ چھاپہ خانے کی ایجاد سے پہلے مختلف ممالک میں خبر رسانی کا کام سرکاری جاسوسوں اور کارندوں کے ذمے ہوا کرتا تھا، یا لوگ زبانی خبروں کو ایک دوسرے تک منتقل کرتے تھے۔ پریس کی ایجاد…