Input your search keywords and press Enter.

بھارت 5 اگست کے اقدامات واپس لے، آزاد کشمیر اسمبلی سے قرارداد منظور

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو عالمی بارڈر بنانےکی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر…

لائن آف کنٹرول کو عالمی بارڈر بنانےکی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،صدر آزاد کشمیر

 صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو عالمی بارڈر بنانےکی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کہنا تھا مقبوضہ…

کشمیر کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں: صدر سلطان محمود

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بدھ کو واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ کشمیری کسی صورت تقسیم کشمیر قبول نہیں کریں گے کیونکہ انہوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے مظفرآباد میں ’آزاد جموں وکشمیر قانون سازاسمبلی‘ کے خصوصی اجلاس…

مسئلہ کشمیر کے حل تک کشمیریوں کی ہر فورم پر مدد جاری رکھیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ متاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک کشمیریوں کی ہر فورم پر مدد جاری رکھیں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ متاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں سول سوسائٹی کو انسانی حقوق…

مظلوم کشمیری انصاف کے منتظر

محمد شہباز مقبوضہ جموں وکشمیرمیں عوام فسطائی مودی حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر امتیازی سلوک اور ناانصافی کا سامنا کر رہے ہیں۔ کشمیری عوام روزانہ کی بنیاد پر بھارتی ظلم وجبراور خونریزی کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔کشمیری عوام گزشتہ7 دہائیوں سے زائد عرصے سے انصاف سے یکسر محروم…

کشمیریوں کا خون ناحق۔ او آئی سی کی چشم پوشی

ڈاکٹر جمیل احمد خان  مسئلہ کشمیر پاکستان، بھارت اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ علاقے کی حاکمیت کا تنازع ہے، یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان کے وقت سے چلا آ رہا ہے اور پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگوں کے باوجود یہ مسئلہ ہنوز حل طلب ہے۔ مسئلہ کشمیر…

کشمیر راہداری قرارداد پاس کرنا بھارت کے سامنے سرینڈر کرنے کے مترادف ہے، سید صلاح الدین احمد

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں کشمیر راہداری قرارداد منظور کرنا بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے سامنے سرینڈر کرنے اور خونی لکیر کو مکمل سرحد میں تبدیل کرنے کے خواب دیکھنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔جس کی شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔ ان خیالات کا…

کشمیر کا مستقل پتہ رکھنے والوں کو بھی مفت آٹا اسکیم میں شامل کرنے کا مطالبہ

دھمیال چکری روڈ کے علاقوں میں رہائش پذیر بعض کشمیری خاندانوں نے شکایت کی ہے کہ مفت آٹے کے حصول کیلئے اُنہیں اس وجہ سے انکار کر دیا جاتا ہے کہ آپکے شناختی کارڈ پر مستقل پتہ پاکستان کا نہیں۔ چکری روڈ کے رہائشی غلام مرتضیٰ اور دیگر متاثرین نے…

وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

اسٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے منگل کی صبح ایک ملی ٹنسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں وادی کشمیر میں ‏کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ تحقیقاتی ایجنسی نے مقامی پولیس اور سی آر پی ایف کی ٹیموں کی مدد سے ‏وادی میں چھ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت پالیسی جابرانہ ، انسانی حقوق کا تحفظ بر قرار رکھنے کی ضرورت

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ‘ہیومن رائٹس واچ’ نے بھارت کے زیر انتظام جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے تحفظ کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ہیومن رائٹس واچ کی جنوبی ایشیا کی ڈائریکٹر میناکشی گنگولی نے وی او اے کو بتایا کہ بھارتی حکام کو کشمیر…