Input your search keywords and press Enter.

یہ 92 نہیں! نامعلوم لوگ آزاد کشمیر میں نیا بانی چاہتے ہیں، ایم کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان سہیل سعید خان نے کہا ہے کہ نا معلوم لوگ اور آزاد کشمیر کی نامعلوم حکومت کشمیر میں ایک نئے بانی متحدہ اور نئی ایم کیو ایم کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں، مگروہ مت بھولیں کہ ی92 نہیں!…

مسئلہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے، مشعال ملک

اپنے ایک بیان میں نظربند حریت رہنما کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ ستم ظریفی یہ ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں اور عالمی طاقتیں مقبوضہ کشمیر میں پیدا ہونے والے انسانی بحران کو نظرانداز کر رہی ہیں۔ پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کے چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے…

مقبوضہ کشمیر : محاصرے ، تلاشی کارروائی جاری ، ایک نوجوان گرفتار

بھارتی فورسز نے شمالی کشمیر میں محاصرے اور تلاشی کارروائی میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک نوجوان عمربشیر بٹ کو گرفتار کر لیاہے۔جوان کو ضلع کے علاقے سوپورمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔کشمیری نوجوان کی گرفتاری کا…

۱۵ شعبان ۔۔۔کشمیر کی آزادی کیلئے آمادگی کی شب

۱۵ شعبان ۔۔۔کشمیر کی آزادی کیلئے آمادگی کی شب نذر حافی شبِ برات یعنی گناہوں سے رہا ہونے کی شب۔ سارے مسلمانوں کے ہاں شعبان کی پندرہویں شب”شبِ برأت“ ہے۔آپ جس مسلمان سے بھی پوچھیں وہ اس شب کو گناہوں سے رہائی اور نجات کی شب کہے گا۔ اس شب…

محا صرے ، تلا شی کا رروائیاں جاری، گولی لگنے سے سرکاری ملازم زخمی

سرینگر میں ایک سرکاری ملازم کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا۔ نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر کے علاقے قمر واری میں اقبال میر کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ ادھر بھارتی فوجیوں نے ضلع سرینگر میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ…

 کشمیر:تاریخ سے تحریک تک……(2)

1948-49ء میں ابھی تک نہرو سوویت یونین کے منظور نظر نہیں تھے۔ان دنوں جب کبھی بھی سوویت یونین کے اخبارات میں جواہر لال نہرو کا ذکر کیا جاتا تو انہیں’’ہندوستان کا چیانگ کائی شک‘‘ اور امریکی سامراج کا ہمنوا کہا جاتا تھا اور شیخ عبداللہ کی ترقی پسندی اور جمہوریت…

کشمیر کا المیہ اور یوم یکجہتی

معروف کشمیری محقق اور دانشور غلام محمد میر نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ کشمیری رہنما خود کشمیر پر ہونے والے بیشتر مظالم کا سبب بنے ،وہ دکھی دل کے ساتھ کہتے ہیں کہ کشمیریوں کیلئے سال کا ہر دن ہی یوم شہدا ہے، یہ ایک دلخراش…

ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان ہی تنازعہ کشمیر کا مقدمہ دنیا کے ساتھ مؤثر اندازمیں لڑسکتا ہے،وزیراعظم کے مشیرقمرزمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کسی بھی جمہوری حکومت کے دور میں کشمیر پالیسی پر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، کشمیریوں نے تنازعہ کشمیر کو دنیا میں فلیش پوائنٹ بنا رکھا ہے، ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان ہی تنازعہ کشمیر کا…

مقبول بٹ شہید کا ایک جملہ

مقبول بٹ شہید کا ایک جملہ نذر حافی گزشتہ دنوں مقبول بٹ کا یومِ شہادت تھا۔اس موقع پر اکثر لکھاریوں نے تکراری باتیں لکھیں۔ شاید ہمارے لکھاری یہ بھول گئے ہیں کہ تاریخ میں کوئی ایک سقراط نہیں گُزرا ۔تاریخ کا دھاراموڑنے والے یہ سارے مزاحمت کار اپنے اپنے دور…