سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر:) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فورسز کی جانب سے دن دہاڑے گھروں پر چھاپوں اور تلاشی کی جاری کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں کشمیری عوام کے جذبہ حریت…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں 28 جولائی 2025 سے جاری فوجی کارروائیوں کے دوران بھارتی فورسز نے 18 کشمیریوں کو بے دردی سے شہید کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی ایک تازہ رپورٹ نے انکشاف کیا ہے…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (لیہہ) (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے علاقے لداخ میں 24 ستمبر کے احتجاج اور فورسز کی فائرنگ سے چار شہریوں کی ہلاکت کے ہفتوں بعد لیہہ کے مرکزی بازار اور سیاحتی علاقوں میں خاموشی چھائی ہوئی ہے،…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (برمنگھم): آل پارٹیز انٹرنیشنل کشمیر کوآرڈینیشن کمیٹی کے صدر فہیم کیانی کی سربراہی میں برمنگھم میں کل جماعتی اجلاس منعقد کیاگیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اجلاس میں مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیموں کے سینئر نمائندوں اور رہنماں نے شرکت کی ۔اجلاس کے شرکا نے بھارت کے غیر…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ذہنی امراض میں مبتلا کشمیریوں کی تعدادمیں نمایاں طورپر اضافہ ہوا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کی طرف سے آج ”ذہنی صحت ” کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نیویارک): پاکستان نے اقوام متحدہ میں واضح کیا ہے کہ بھارت اپنی جھوٹی مہم اور پراپیگنڈے کے باوجود مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو دنیا سے نہیں چھپا سکتا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم نے…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد)، :جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڈ جیل میں غیر قانونی طور پر قید چیئرمین محمد یاسین ملک کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سنگین خدشات ظاہر کیے ہیں۔…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما، میرواعظ عمر فاروق نے بھارت اور مقبوضہ جموںو کشمیر کے مختلف جیلوں میں نظر بند کشمیری سیاسی رہنماؤں، کارکنوں اور عام شہریوں کی ظالمانہ قوانین کے تحت…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: (آزاد کشمیر)آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی پُرتشدد مظاہرے، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحقآزاد کشمیر میں گزشتہ تین روز سے ہونے والے عوامی ایکشن کمیٹی کے پُرتشدد مظاہرہوں میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔آزاد کشمیر حکومت کے مطابق عوامی…
سپورٹ کشمیر نیوز: ریاستی سکیورٹی کو محض بندوق کی طاقت سے ماپنا ایسے ہی ہے، جیسے دھوپ کے مقابلے میں بغیر چھت کے دیوار کھڑی کر دینا۔ حقیقی تحفظ وہ ہوتا ہے، جو روٹی، روزگار، عزت اور انصاف سے جُڑا ہو۔ سیاستدانوں اور اداروں کو یہ تسلیم کرنا چاہیئے کہ…
