Input your search keywords and press Enter.

Uncategorized

پاک سعودی دفاعی معاہدے سے کشمیری اور فلسطینی عوام کی آزادی کی تحریکوں کو تقویت ملے گی: مولانا طاہر محمود اشرفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد ): پاکستان علما ء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر محمود اشرفی نے پاک سعودی دفاعی معاہدے کو ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس کے دیرپا اثرات مرتب ہونگے، مسلم ممالک کے درمیان گہرا اتحاد قائم ہو گا اور کشمیری اور…

جنیوا : کشمیری وفد کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جنیوا):جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 60ویں اجلاس میں شریک کشمیری وفد نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مظاہرے میں…

حریت کانفرنس کی درگاہ حضرت بل میںاشوک کانشانہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے قابض اانتظامیہ کی طرف سے سرینگر کی درگاہ حضرت بل کے احاطے میں اسلامی تعلیمات کے منافی ایک بورڈ نصب کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیو رکشمیری مسلمان اس…

سانبا: بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کردیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فورسزنے ضلع سامبا میں ایک بڑاتلاشی آپریشن شروع کر دیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج اور پولیس نے ضلع کے علاقے باری برہمنہ میں مشترکہ آپریشن گزشتہ شام شروع کیا۔بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے…

اسلام آباد: حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام ”یوم دفاع“ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز : جموں وکشمیر شاخ نے یوم دفاع پاکستان پر اسلام آباد میں اپنے دفتر میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت سنیئر حریت رہنما محمد فاروق رحمانی نے کی جبکہ معروف عسکری تجزیہ نگار جنرل(ر) جاوید اسلم طاہر نے بطور مہمانِ خصوصی…

مقبوضہ جموں و کشمیر مودی حکومت نے مزید 3کشمیری مسلمانوں کو املاک سے محروم کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):نریندر مودی کی سربراہی میں قائم بی جے پی کی ہندو توا بھارتی حکومت نے مزید 3 کشمیری مسلمانوں کو جائیدادوں سے محروم کر دیا ہے۔ سپورٹ کشمیر میڈیا کے مطابق بھارتی پولیس نے مودی حکومت کے مسلط کر دہ لیفٹیننٹ گورنر کی سربراہی میں قائم…

بھارتی انتہاء پسندوں کی جانب سے کشمیر کی تاریخ اور کلچر مٹانے کی مذموم کوشش کامیاب نہیں ہو گی، شرافت خلجی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات مسلم لیگ نواز یوتھ ونگ آزاد جموں و کشمیر شرافت علی خلجی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض ہندوستانی فورسز کی جانب سے اسلامی اور تاریخ کشمیر کی کتابیں اور کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کرنے پر شدید تشویش کا…

مسلم کانفرنس کے زیراہتمام 5 جنوری کو کشمیر بنے گا پاکستان کنونشن کی تیاریاں جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ مسلم کانفرنس کے زیراہتمام 5جنوری کو ہونے والے کشمیر بنے گا پاکستان کنونشن کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں، یونین کونسل، وارڈ کی سطح پر کنونشن کو کامیاب بنانے کیلئے ڈور ٹو ڈور مہم شروع کر دی گی ہے۔ میجر (ریٹائرڈ) نصراللہ خان سابق ڈویژنل…

حق خودارادیت مہم کے سلسلے میں پاسبان حریت کے زیرِاہتمام وادی جہلم میں عوامی ریلی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیرِاہتمام آزاد کشمیر بھر میں شروع کی گئی حق خودارادیت مہم کے سلسلے میں وادی جہلم کے صدر مقام ہٹیاں بالا میں ایک بڑی عوامی ریلی اور پیدل مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد…

مودی حکومت نے مزید تین کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کر لیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کی زیر قیادت بھارتی حکومت نے کشمیریوں کو ان کی زمینوں اور جائیدادوں سے محروم کرنے کے لیے اپنی جابرانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے راجوری اور بانڈی پورہ اضلاع…