Input your search keywords and press Enter.

Uncategorized

اسلام آباد، کشمیری ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے دو روزہ تقریبات کا آغاز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ وفاقی وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت نے جموں و کشمیر کے شاندار ثقافتی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے آج اسلام آباد میں دو روزہ تقریبات کا آغاز کیا۔ذرائع کے مطابق ”کشمیر جنت نظیر“ کے عنوان سے یہ تقریبات 28 دسمبر سے 29 دسمبر…

ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17 برسی کی تقریب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17 برسی انتہائی عقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ آزاد کشمیر کے دس اظلاع سمیت دارالحکومت مظفرآباد کے مرکزی پیپلز سیکرٹریٹ میں شہید محترمہ بے نطٰر بھٹو کی برسی کی تقریب کا…

کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر اہتمام دسویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے پہلے سیشن کے اختتام پر تقریب کا اہتمام

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیراہتمام دسویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے پہلے سیشن کے اختتام پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں موسٹ سینئر وزیر کرنل (ریٹائرڈ) وقار احمد نور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں سیکرٹری سروسز ظفر محمود خان،…

حریت رہنمائوں کا اقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیر پر فیصلہ کن اقدامات کرنے کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ سے تنازعہ کشمیر پر فیصلہ کن اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلے کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں پر عمل درآمد کے…

بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے جنوبی ایشیاء کی صورتحال مزید گھمبیر ہو گئی ہے، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے 5 اگست 2019ء کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے بعد سے جنوبی ایشیا کی غیر مستحکم صورتحال مزید گھمبیر ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کل جماعتی…

کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے آزادانہ اور منصفانہ رائے شماری چاہتے ہیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام اپنے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کیلئے اقوام متحدہ کی زیرنگرانی آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کا مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر…

جموں، محکمہ جنگلات کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ جنگلات کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق آل جموں و کشمیر نان گزیٹڈ فارسٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مظاہرے میں سینکڑوں…

عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران حکومت نے انتشار سے بچنے کیلئے حکمت عملی کا مظاہرہ کیا، پیر مظہر سعید

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے نیلم پریس کلب کی حلف برداری تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران حکومت نے انتشار سے بچنے کے لئے…

کشمیر میں عرصۂ دراز سے نسل کشی ہو رہی ہے: مشعال ملک

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیر میں عرصۂ دراز سے نسل کشی ہو رہی ہے۔ مشعال ملک نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ میں بھارتی شہریوں کو آباد کر کے ووٹ کا…

دہشتگردی پھیلا کر کشمیر میں سرمایہ کاری روکنے میں بھارت کا کردار ہے: مسعود خان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ سابق صدر آزاد کشمیر و پاکستانی سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ کشمیر میں سرمایہ کاری روکنے کے لیے دہشت گردی مغربی سرحدوں سے آتی ہے اور اس میں بھارت کا کردار ہے۔ مسعود خان نے اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز…