Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیر :تحریک آزادی کودبانے کےلیے بھارت کا بی ایس ایف کو دوبارہ تعینات کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی:نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کو دوبارہ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جسکا مقصدکشمیریوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ…

بھارتی فورسز نے کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 2…

جموں کشمیر میں کورونا نے زور پکڑ لیا، 165مثبت 

پرویز احمد جموں و کشمیر میں اتوار کو مسلسل دوسرے روز بھی کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 150سے زیادہ رہی۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کی تشخیص کیلئے 44ہزار 300ٹیسٹ کئے گئے جن میں 5مسافروں سمیت 165افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں ۔ جموں و کشمیر میں متاثرین کی تعداد…

مقبوضہ کشمیر،مودی حکومت کی طرف سے مسلم مقامات کے ناموں کی تبدیلی کا سلسلہ جاری

 بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مسلمانوں کی شناخت کو مکمل طور پر چھیننے کے لیے تعلیمی اداروں، سڑکوں اور دیگر تاریخی عمارتوں اور مقامات کے نام تبدیل کرنے کی شدید مذمت…

بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض فورسز کی مزید نفری تعینات

 بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی مزید نفری تعینات کردی گئی۔ بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی عروج پر ہے، قابض انتظامیہ نے وادی میں فورسز کی مزید نفری تعینات کردی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس…

ایک طرف وادی کشمیر میں تازہ برف باری سے سردی میں اضافہ دوسری طرف ڈینگی حملہ آور

سرینگر:ایک طرف وادی کشمیر میں تازہ برف باری سے سردی میں اضافہ دوسری طرف ڈینگی حملہ آور،اطلاعات کے مطابق غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پہاڑی علاقوں میں تازہ برفتاری کی وجہ سے وادی کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر رات کے درجہ حرارت میں…

کشمیر ی آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری ہفتہ کویوم شہدائے جموںاس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں کہ وہ اپنا ناقابل تنسیخ حق، حق خود اراداریت تسلیم کیے جانے تک شہداءکا مشن جاری رکھیں گے۔ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کی فورسز ، بھارتی فوجیوں اور ہند…

سرینگر میں نیشنل کانفرنس کی خواتین وِنگ کا احتجاج ،کشمیری طلباء کیخلاف درج مقدموں کی منسوخی کا مطالبہ

سری نگر: نیشنل کانفرنس کی خواتین ونگ نے پیر کے روز پاکستان کی ہندوستان کے خلاف میچ میں جیت کا جشن منانے کے الزام میں میڈیکل طلبا پر مقدمے درج کرنے کے خلاف سرینگر میں احتجاج کیا۔ احتجاجی خواتین جم کر نعرہ بازی کر رہی تھیں اور انہوں نے ہاتھوں…

مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے کیلئے بھارت کا نیا ہتھکنڈا

 مقبوضہ کشمیر کی رہنما اور سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو ظلم و زیادتی اور ریاستی جبر کا نشانہ بنانے کے لئے پہلے سے موجود ایجنسیوں سی بی آئی ، این آئی اے ، ای ڈی اور انسداد دہشت گردی قوانین کو کافی نہیں سمجھا گیا…

مقبوضہ کشمیر میں مزید 5 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے کا حکم

مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی جدوجہد دبانے کے لیے مودی حکومت کے جارحانہ اقدامات جاری ہیں۔ قابض مودی حکومت نے مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کے مزید 5 ہزار اہلکار تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ جن میں سے 3 ہزار اہلکار صرف سری نگر اور بقیہ دیگر علاقوں…