Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیر:قابض بھارتی فورسز نے مزید 2 نوجوانوں کوگرفتارکرلیا

سری نگر(اے پی پی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے سری نگر اور سوپور سے مزید 2 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتار افراد میں سری نگر کے رہائشی اشفاق احمد وانی اور…

کشمیری رہنما محبوبہ مفتی کو پھر نظربند کر دیا گیا

مقبوضہ جموں کشمیر کی جماعت پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کو ایک بار پھر ان کےگھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔ ہندوستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی یو این آئی نے خبر دی ہے کہ پی ڈی پی کی سربراہ اور جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ…

مودی حکومت نے ہندوتوا پالیسی کے تحت ایک اور کشمیر مخالف اقدام

مقبوضہ کشمیر میں قابض مودی حکومت نے ہندوتوا پالیسی کے تحت ایک اور کشمیر مخالف اقدام کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت بھارتی قابض انتظامیہ نے وادی کے تعلیمی اداروں، سڑکوں اور اہم عمارتوں کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ اس پالیسی کے تحت اسکولوں، سڑکوں اور عمارتوں…

مقبوضہ کشمیر سے اڑنے والا بھارتی طیارہ لاہور سے گزر کر شارجہ گیا، سی اے اے

پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے اڑنے والا بھارتی طیارہ لاہور سے گزر کر شارجہ گیا۔ گزشتہ روزبھارتی طیارے نے سری نگر سے شارجہ کیلئے اڑان بھری تھی اور بھارتی نجی فضائی کمپنی کا طیارہ سری نگر سے شارجہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا، قابض فوج نے ضلع بارہ مولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ…

مقبوضہ کشمیر کی جیل میں‌ قید پاکستانی کا ماورائے عدالت قتل، بھارت سے احتجاج

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی جیل میں قید پاکستانی کی ماورائے عدالت پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حراست میں قید پاکستانی شہری ضیا مصطفیٰ کے ماورائے عدالت قتل پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب…

بھارتی مظالم کے باوجود کشمیر کی تحریک آزادی بڑھی ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم کے باوجود کشمیر کی تحریک آزادی بڑھتی جارہی ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے 74 سال پورے ہونے پر عمران خان نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ آج دنیا بھر کے پاکستانی اور کشمیری…

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی فتح کا جشن منانے والے طلبا کے خلاف مقدمہ درج

سرینگرمقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر بھارتی پولیس نے طلبا اور کالج اسٹاف کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طلبا نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کاجشن منایا تھا۔…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے 74 سال مکمل ہونے پر آج وادی بھر میں یوم سیا

آج دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غاصبانہ قبضے کے 74 سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔ جموں و کشمیر میں عوامی بغاوت سے خائف مہاراجہ کی ایماء پر ریاستی عوام کے حق خودارادیت کو پامال کرتے ہوئے 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے…