Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

کشمیر میں قربانی روکنے کے حکم سے انڈین حکومت کی پسپائی

کشمیر میں مسلمانوں کے تحفظات کے پیش نظر انڈیا کی حکومت نے قربانی کی اجازت دے دی۔ ڈیلی اسٹار کے مطابق جموں کشمیر حکام کے مطابق عید قربان پر خواہشمند افراد قربانی بلا روک ٹھوک انجام دیں سکتے ہیں۔ صرف ایک دن پہلے حکام نے آرڈر کردیا تھا کہ علاقے…

اسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اسلام آباد، سیالکوٹ، منڈی بہاالدین، مری، مالاکنڈ، صوابی اور آزادکشمیر میں بارشیں جاری ہیں جب کہ نیلم آزاد کشمیر میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ادھر چلاس شہر سمیت ضلع بھر میں بارش ہوئی جس سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ محکمہ…

پاکستان اور کشمیر کا رشتہ لا الہ الاللہ کا ہے:وزیراعظم عمران خان

باغ:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت ور کو ہمارا انصاف کا نظام نہیں پکڑ سکتا،پاکستان اور کشمیر کا رشتہ لا الہ الاللہ کا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر بھی آزاد ہو،جوپاکستان بننے جارہا ہے ہم غریب ملکوں کوامداد دیا کریں گے،ہم بھی فلاحی ریاست کی…

وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کے شہر باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، عمران خان باغ کے بعد مظفرآباد، بھمبر اور میرپور بھی جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج آزادکشمیرکا دورہ کریں گے، جہاں وہ شہر باغ میں جلسہ عام سےخطاب کریں گے، اس موقع…

قابض بھارتی فورسز کا مکروہ چہرہ بے نقاب، وادی میں کیمیائی مواد کے استعمال کا انکشاف

مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کی عملدار کالونی میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کیا، نوجوانوں کی شناخت عرفان اور بلال احمد…

مقبوضہ کشمیر: نوجوانوں کی شہادت پر ہڑتال، پھرڈرون پروازیں

 مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت کیخلاف ہڑتال اور مظاہرے کئے گئے ۔قابض فوج نے پلوامہ میں شہید اعجاز،جاویداور شاہنواز کی لاشیں لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کردیا ، مشتعل شہریوں کے احتجاجی مظاہرے کئے ، بھارتی فورسز پر پتھرائو بھی کیا ،وسطی کشمیر اور کشتواڑ سے مزید 3کشمیری…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم و ستم، سری نگر میں مزید 2 نوجوان شہید

 مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ظلم و ستم کی انتہا کر دی۔ سری نگر میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو سری نگر کے علاقے عید گاہ میں شہید کیا گیا۔ غاصب فوج نے کیمیکل دھماکے سے گھر اڑا دیا۔ حملے…

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عید الاضحیٰ کے موقع پر ‘گائے، بچھڑوں، اونٹوں اور دوسرے جانوروں’ کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

بھارتی حکومت کی ہدایات پر مقامی انتظامیہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک حکم نامے میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت کارروائی کا انتباہ دیا گیا ہے۔ ظہور حسین جمعہ بھارتی حکومت کی ہدایات پر مقامی انتظامیہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک حکم نامے میں خلاف…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری، فائرنگ کرکے 3 نوجوانوں کو شہید کردیا

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے نہتے شہریوں پر ظلم وستم جاری ہیں، حالیہ واقعہ میں فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے ضلع پلوامہ میں پیش آیا قابض انڈین فورسز نے…

بھارتی کشمیر: داعش کے لیے مقامی نوجوان بھرتی کرنے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ

یوسف جمیل بھارت کی نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مار کر ایک درجن افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ یہ افراد بھارتی کشمیر کے نوجوانوں کو شدت پسند تنظیم دولتِ…