Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

بھارتی کشمیر میں فورسز کی مدد کے لیے مقامی افراد کی تربیت

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے انٹیلی جنس معلومات جمع کرنے اور بغاوت روکنے کے آپریشنز کے لیے مقامی افراد کو تربیت دینا شروع کر دی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کے لیے تیار کیے جانے والے یہ مقامی لوگ پولیس میں نچلے عہدوں پر…

کشمیر کے لوگوں کے حقوق اور خواہشات کا احترام کیا جائے، پی چدمبرم

جموں و کشمیر کے لئے ریاستی درجہ کی بحالی کے مطالبے میں کانگریس پارٹی کے لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ پارلیمنٹ کو آئندہ مون سون کے اجلاس میں ’’غیر آئینی قوانین‘‘ کو منسوخ کرنا چاہیئے اور وہاں کی حیثیت کو بحال کرنا چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا کانگریس پارٹی…

مقبوضہ کشمیر کی سیاسی قیادت کا وادی کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ

مقبوضہ کشمیر کی سیاسی قیادت نے بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں وادی کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی بھارتی وزیر اعظم کو مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے…

مسئلہ کشمیر حل ہوجائے تو جوہری ہتھیاروں کی ضرورت نہیں رہے گی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ جب مسئلہ کشمیر حل ہوجائے گا تو جوہری ہتھیاروں کی کوئی ضرورت نہیں رہے گی۔ یہ بات انہوں نے ایچ بی او پر ایکسیئز پروگرام میں صحافی جوناتھن سوان کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ سوال پوچھا گیا کہ انٹیلیجنس تجزیہ…

آزاد کشمیر کی جہلم ویلی میں کنٹرول لائن کے قریب گاؤں میں ماں اور تین بچے نالے میں بہہ گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ جہلم ویلی گاؤں کھلانہ میں پیش آیا جہاں نالہ عبور کرتے ہوئے ماں اور تین بچے طغیانی کے باعث بہہ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماں اور دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ تیسرے بچے کی تلاش جاری ہے۔  …

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، قابض فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

مقبوضہ وادی کے ضلع بارہ مولہ کے شہر سوپور میں نوجوانوں کو شہید کیا گیا، نہام نہاد سرچ آپریشن میں بھارتی پولیس، سی آر پی ایف اور بھارتی فوج اہلکاروں نے حصہ لیا۔ علاقے کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی بھی لی گئی، ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں…

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر: کیا بی جے پی کی حکومت جموں کشمیر میں دوبارہ کچھ نیا کرنے والی ہے؟

انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے متعلق قیاس آرائیوں کا ایک بار پھر سے ذکر چھڑ گیا ہے۔ پانچ اگست سنہ 2019 کو اس علاقے کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور اسے دو مرکزی علاقوں میں تقسیم کے بعد اب یہ قیاس لگایا جارہا ہے کہ مرکز میں…

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے بشمول مختلف قیاس آرائیاں‘بعض قائدین کو ہنوز دعوت نامہ عدم وصول

نئی دہلی :جموں و کشمیر کو لے کر ایک بار پھر سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 24 جون کو ریاست کی ایک کل جماعتی اجلاس دہلی میں طلب کیا ہے۔ سمجھا جا رہا ہے کہ مرکز نے یہ میٹنگ ریاست میں جمہوری عمل کو…

عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے: زرداری

 سابق صدر آصف علی زرداری سے غلام عباس میر اور شیر عباس میر نے ملاقات کی شبیر عباس میر کو آزاد کشمیر الیکشن کیلئے ویلی 2 سے پی پی کاٹکٹ جاری کر دیا گیا آصف علی زرداری نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا امکان روشن مودی نے آل پارٹیز کانفرنس بلالی اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی

انڈیا ٹوڈے کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی 24 جون کو مقبوضہ کشمیر پر بلائی گئی اے پی سی کی سربراہی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے سرکردہ سیاسی رہنماؤں کو نئی دلی میں اے پی سی کے حوالے سے غیر رسمی دعوت نامے ارسال کردیے…