Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیر میں مزید جغرافیائی تبدیلیوں کی رپورٹس پر پاکستان کا اظہار تشویش

دفتر خارجہ نے بھارت سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی مکمل پاسداری کا مطالبہ کیا— فائل فوٹو: اے پی پی پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر غیرقانونی قبضہ برقرار رکھنے کے لیے بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات مسترد کرتے ہوئے مزید تقسیم اور جغرافیائی تبدیلیوں کی…

پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست کشمیری نوجوان کی شہادت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

اس ضمن میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست کشمیری نوجوان کی شہادت کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ محمد امین ملک بھارتی قابض افواج کی غیر قانونی حراست میں تھا جو کہ بھارتی…

جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا سیاسی رہنماؤں کی بگڑتی صحت پر تشویش

جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بدھ کے روز ایک بار پھر دہلی کے تہاڑ جیل میں قید کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کی بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر نظر احمد رنگا کی صدارت میں بدھ کے روز ہوئے ایک خصوصی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت سے 14 کشمیری شہید ہو گئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت سے 14 کشمیری شہید ہو گئے۔ زخمی ہونیوالوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔ ایک ماہ میں 211 کارروائیوں کے دوران 125 کشمیریوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ 5 اگست 2019 ء کو بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے…

مقبوضہ کشمیر: بھارت کا ظلم جاری، قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا

وادی: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا۔ ضلع پلواما کے ترال پولیس سٹیشن میں کشمیری نوجوان کو حراست کے دوران فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ نوجوان امین ملک کو چند روز پہلے گرفتار کیا…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کےمظالم جاری ہیں۔ ضلع اننت ناگ میں نام نہاد آپریشن کی آڑ میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز…

وزیر اعظم عمران خان سے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں ممبران قانون ساز اسمبلی علی شان سونی، علی رضا بخاری، صغیر چغتائی ، سابق سپیکر انوارالحق اور سابق وزیر شہزاد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کرلی ہے۔ ممبران قانون ساز اسمبلی نے کہا ہے کہ جس مدبرانہ اور مربوط حکمت عملی سے وزیر اعظم عمران خان…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں قابض بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کیا۔ قابض فوج…

دو نوجوانوں کی رہائی کے بدلے اہل خانہ کے ساتھ بی جے پی سرپنچ کی ایسی گھٹیا حرکت، گرفتار

جنوبی کشمیر سے جموں کشمیر پولیس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک لیڈر کو دو نوجوانوں کی پولیس حراست سے رہائی کے بدلے روپئے وصولنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ دو نوجوانوں کی رہائی کے بدلے اہل خانہ کے ساتھ بی جے پی سرپنچ کی ایسی گھٹیا حرکت،…

مقبوضہ کشمیر، ایک اور کشمیر ی نوجوان کی لاش برآمد

 غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک اورکشمیری نوجوان کی لاش ضلع کولگام سے ملی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق25 سالہ حذیب احمد کی لاش ضلع کے علاقے کیوا قاضی گنڈ سے ملی ہے۔دریں اثناء سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر حصوں میں قابض انتظامیہ کی…