Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے گلے میں پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سرینگر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے ائیر فورس اسٹیشن میں اپنا کمرہ بند کرکے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔…

‘مرکزی حکومت کی جانب سے دی گئی مالی پیکیج کشمیر تاجروں کے ساتھ مزاق’

کشمیر چیمبرس ایسوسیشن کے صدر عاشق احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ گزشتہ دو سالوں سے کشمیری تاجر کافی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ انہوں نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے دیا گیا مالی پیکیج کشمیر تاجروں کے ساتھ…

سردار تنویر الیاس نے مسئلہ کشمیر اور فلسطین حل کرنے کا حقیقی فارمولہ بتا دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا انتہاپسندی اور دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے، اسرائیل اور بھارت نے ہمیشہ انتہائی پسندی اور دہشت گردی کے نام پر انسانیت کا قتل…

کشمیری حریت رہنما مولانا عمر فاروق کی برسی ، شاہ محمود قریشی نے کشمیر کے حوالے سے پاکستانی موقف ایک بار پھر دہرادیا

  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر پر بھارتی قبضہ اور حریت رہنماؤں کے خلاف کالے قانون کے تحت مقدمات اقوام متحدہ کے قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ کشمیر میں 31 سال قبل بھارت فوج کی جانب سے کئیے گئے قتل عام میں حریت رہنما مولانا عمر…

بھارتی کشمیر میں جوٹہےالزام میں مزید سرکاری ملازمین برطرف

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں مزید دو سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے مبینہ طور پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں سرکاری اسکولوں کے دو اساتذہ بشیر احمد شیخ اور محمد یوسف گنائی کوملازمت سے برخواست…

ہند پاک مذاکرات عمل میں مسئلہ کشمیر سر فہرست رہے گا ؛ بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار لیکن کشمیر معاملے پرہمارا موقف واضح/ پاکستان

بھارت اور پاکستان کے درمیان جب بھی مذاکرات ہو نگے مسئلہ کشمیر پر بات ضرور ہوگی کی بات کرتے ہوئے پاکستان نے بھارت پر واضح کر دیا کہ پاکستان بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن اس بارے میں ہمارا موقف واضح ہے۔سی این آئی مانیٹرنگ کے…

مقبوضہ کشمیر میں کورونا لاک ڈاؤن سے معمولات زندگی بدستور معطل

جموں و کشمیر حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گذشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران آکسیجن کی پیداواری صلاحیت میں تین گنا اضافہ کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کے تمام اضلاع میں جاری مکمل لاک ڈاؤن کے باعث معمولات زندگی بدستور معطل ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی پولیس نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنیوالے فنکار کو گرفتار کرلیا

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے فنکار نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑک کے مرکز میں بنی دیوار پر رنگوں سے ’ ہم ہیں فلسطین ‘ لکھ دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ’ہم ہیں فلسطین ‘لکھنے والے 32سالہ آرٹسٹ مدثر گل اور فلسطین کے لیے دعا کرنے…

مقبوضہ کشمیر میں کورونا کی نئی قسم دریافت ہونے کا دعویٰ

سری نگر(ڈیلی پاکستان ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جموں میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر ششی سودھن نے بتایا ہے کہ مقبوضہ وادی چنار کے مختلف علاقوں سے متاثرہ افراد…