Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

آزاد کشمیر میں مظلوم فلسطینی اور کشمیری عوام سے یکجہتی کے لئے احتجاجی ریلی

مظفرآباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے باسیوں نے عید کی خوشیاں جدوجہد آزادی کیلئے برسر پیکار کشمیریوں اور فلسطینی عوام کے نام کر دیں۔ نماز عید کے ادائیگی کے بعد لال چوک تک مظلوم فلسطینی اور کشمیری عوام سے یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی۔ دارالحکومت مظفرآباد میں نماز عید…

مقبوضہ کشمیر میں بھی آج پاکستان کے ساتھ عید الفطر منائی جا رہی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس(کےایم ایس) کے مطابق پاکستان رویتِ ہلال کمیٹی کے اعلان کے بعد مفتی اعظم کشمیر نے بھی مقبوضہ وادی میں عید کا اعلان کیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کےایم ایس) نے یہ بھی بتایا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 70 سال سے عید الفطر پاکستان کے ساتھ ہی منائی…

مقبوضہ کشمیر ، بھارت کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرتسلط جموں و کشمیر میں حریت رہنمائوں نے جموں و کشمیر کے آزادی پسند عوام کے خلاف بھارت کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں وادی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، بھارتی فوج نے تینوں نوجوانوں کو ضلع…

کشمیر میں مسلمانوں نے ہندو پنڈت کی آخری رسومات ادا کیں

سرینگر (این این آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںکشمیری مسلمانوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی ، انسانی ہمدردی اور ایکدوسرے کا خیال رکھنے کے جذبے کے تحت جنوبی کشمیر کے ایک گاؤں میں ایک ہندو پنڈت شخص کی آخری رسومات ادا کیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے…

الیکشن میں جیت مسلم کانفرنس کا مقدر بنے گی، راجہ رضوان نصیب

کھوئی رٹہ (نامہ نگار) آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے رہنما و نوجوان امیدوار اسمبلی حلقہ کھوئی رٹہ راجہ رضوان نصیب نے کہا کہ مسلم کانفرنس پوری قوت کے ساتھ میدان میں اترے گی اور کامیابی حاصل کریں گے مسلم کانفرنس حلقہ کھوئی رٹہ سمیت پورے آزاد کشمیر میں ایک…

مقبوضہ کشمیر کی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدی اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ ،کشمیری عوام میں تشویش پھیل گئی

غیرقانونی طورپربھارت کےزیرقبضہ جموں وکشمیر میں جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کی موجودگی اور کوروناوائرس کےبڑے پیمانےپرپھیلاؤ نےکشمیری عوام میں حریت رہنماؤں اور کارکنوں کےتحفظ کےحوالےسےتشویش پیدا کردی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کےمطابق نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑجیل میں غیرقانونی طورپرنظربند ممتازحریت رہنما الطاف احمد شاہ کی بیٹی روواشاہ…

مقبوضہ کشمیر میں آکسیجن اور ادویات کی قلت،کرونا ویکسین کی فراہمی بند

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے خلاف آکسیجن اور وائرس کا توڑ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی ادویات کی قلت ہے جب کہ وادی میں 80 اور جموں میں 20 مراکز پر لوگوں کو کرونا ویکسین کی خوراکیں دینے کا سلسلہ روک دیا گیا…

مساجد میں کشمیری حریت رہنما اشرف صحرائی کی غائبانہ نماز جنازہ اداکی گئیں

 جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کے تمام اضلاع کی مختلف مساجد میں بھارتی زیر تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر کی کوٹ بھلوال جیل میں دوران قید شہید ہونے والے تحریک آزادی کشمیر کے رہنما محمد اشرف خان صحرائی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ،جس میں اہل کراچی…

کشمیر کی آواز سنو”

"کشمیرکی آواز سنو” کے موضوع پرکانفرنس یکم جولائی کو بارسلونا میں ہوگی، یہ بات وائس آف کشمیر ایسوسی ایشن بارسلونا کے صدر راجہ نامدار اقبال خان ایڈووکیٹ نے نمائیندہ روزنامہ پاکستان سے بات چیت کرتے ہو ئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اتوار یکم جولائی کو بارسلونا سنٹر کے ہال…