Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں وادی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، بھارتی فوج نے تینوں نوجوانوں کو…

کشمیری رہنما اشرف صحرائی کی موت پرغم وغصہ

کشمیری علحیدگی پسند رہنما اشرف صحرائی بدھ کو کورونا کے سبب جموں کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر اٹہتر برس تھی۔ اشرف صحرائی ایک سال سے جموں کشمیر کی کوٹ بھلوال جیل میں قید تھے۔ انہیں پچھلے ہفتے دوران حراست کورونا انفیکشن ہوگیا تھا، جس کے…

پاکستان کےحق میں نعروں کی گونج میں اشرف صحرائی مقبوضہ کشمیر میں سپرد خاک

بھارتی فوج کے سخت محاصرے کے دوران پاکستان کے حق میں نعروں کی گونج میں سینیئر حریت رہنما اشرف صحرائی کپواڑہ میں سپرد خاک کردیے گئے۔ سخت فوجی محاصرے کے دوران مقبوضہ کشمیر کے سینیئر حریت رہنما اور تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کو ان کے…

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کیلئے طبی راہداری قائم کرنے کا مطالبہ

بنیادی تشویش انسانیت ہے اور وبائی امراض سے نمٹنے کے لیے عالمی رد عمل درکار ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی — فائل فوٹو:اے پی اسلام آباد: کشمیر سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے اقوام متحدہ، عالمی ادارہ صحت اور ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی پر زور دیا ہے کہ…

مظفرآبادقائم مقام چیف جسٹس آزاد کشمیر ہاںٔی کورٹ انتقال کرگئے۔

مظفرآبادقائم مقام چیف جسٹس آزاد کشمیر ہاںٔی کورٹ جسٹس شیراز کیانی وفات پاگںٔے۔جسٹس شیراز کیانی علالت کے باعث راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج تھے جسٹس شیراز کیانی کو آج ان کے آبائی علاقے ڈڈیال میں سپردِ خاک کیا جاںٔے گاآزاد کشمیر کی عدالت عالیہ میں آج 4 مںٔی…

بھارتی کشمیر میں صحافت اور صحافی مشکل میں

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں صحافیوں کے لیے ماحول تقریباً 30 سال سے سازگار نہیں۔ لیکن پولیس نے حال ہی میں حریت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپوں کی براہِ راست کوریج پر پابندی لگا دی ہے۔ صحافی اسے آزادیٔ صحافت کو دبانے کی نئی کوشش قرار دے رہے…

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

سرینگر: مقبوضہ وادی میں ایک اور بھارتی فوجی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں قابض فوج کے ایک اور اہلکار نے اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا، فائرنگ…

کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے: پارلیمنٹری کانفرنس

لندن (عارف چوہدری) جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام ویڈیو کے ذریعے بین الاقوامی کشمیر پارلیمنٹری کانفرنس کا انعقاد، مہمان خصوصی وفاقی وزیر سید فخر امام تھے۔ جبکہ کانفرنس کی صدارت جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے…

مقبوضہ کشمیر :بھارتی مظالم میں اضافہ ،ایک اور نوجوان کی لاش برآمد،شہریوں کا احتجاج،مظاہرے

سرینگر (کے پی آئی )مقبوضہ کشمیرمیں رمضان المبارک اور کورونا کے بڑھتے کیسوں کے باجود بھارتی مظالم میں اضافہ ہوا ہے ۔مقبوضہ کشمیر سے ایک اور نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ،بھارتی دہشتگردی کیخلاف کشمیریوں نے احتجاج اور مظاہرے کئے ، مختلف محکموں کے افسران و ملازمین کو جموں…