Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

آزاد کشمیر کے صدر کا بھارتی جیلوں سے کشمیریوں کی رہائی کا مطالبہ | ایکسپریس ٹریبون

ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات میں بڑے پیمانے پر اضافے کے بعد انسانی بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ، آزاد جموں وکشمیر (اے جے کے) صدر سردار مسعود خان نے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) میں تنگ اور گنجان جیلوں میں قید ہزاروں…

بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق وادی میں کُل جماعتی حریت کانفرنس کے اپیل پر مکمل ہڑتال ہے۔ سری نگر سمیت متعدد علاقوں میں جشن کے بائیکاٹ کے پوسٹرز آویزاں۔ حریت رہنماؤں کی کشمیریوں سے گھروں، دکانوں اور دیگرعمارتوں…

مقبوضہ جموںوکشمیر:بھارتی فورسز کشمیری نوجوانوں کو شدید تشددکا نشانہ بنارہی ہیں‘شبیر احمد ڈار

 جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز رمضان کے مقدس مہینے کے باوجود محاصروں اورتلاشی کارروائیوں کے دوران کشمیریوں خاص کر خواتین اور بچوں کو ہراساں کر رہی ہیں۔آزاد میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ذی پورہ ، بادی گام ، علشی پورہ ،سوپور اور…

آزاد کشمیر بھر میں صحت کارڈ کی فراہمی کا آغاز ہو چکا ہے

میرپور میں صحت کارڑ کی تقسیم کے سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر صحت سہولت کارڈ پاکستان ڈاکٹر گلزار احمد کی پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے میرپور ریسٹ ہاؤس میں تفصیلی ملاقات اس موقع پر سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، دو کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو شہید کردیا، تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے جنوبی حصے میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں دو مقامی نوجوانوں عامر احمد بٹ،سبزار احمد کی شہادت پر منگل کو شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں کاروبار زندگی معطل…

مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے پوسٹرز آویزاں

سری نگر(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) مقبوضہ جموں وکشمیر کی عوام نے مختلف علاقوں میں وزیر اعظم عمران خان ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے پوسٹرز چسپاں کردیے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق پوسٹرز پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، علی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، ضلع شوپیاں میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے زئی پورہ میں قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا۔ ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، غاصب فوج نے مظاہرین پر پیلٹ گن کے کارتوس چلائے جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے،…

تودہ گر آنے کے بعد کشمیر شاہراہ پر ٹریفک معطل

سرینگر//سرینگر۔جموں شاہراہ پر ضلع رام بن میں مٹی کا تودہ گر آنے کے بعد منگل کو مذکورہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل معطل کی گئی۔اطلاعات کے مطابق یہ تودہ کیفی ٹیریا موڑ کے نزدیک آج صبح گر آئی۔ حکام کے مطابق شاہراہ سے تودہ ہٹانے کا کام جاری…

مقبوضہ کشمیر:فوج کی فائرنگ سے لڑکی زخمی، 3نوجوان گرفتار

غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی گاڑی پرفائرنگ سے لڑکی زخمی ہوگئی ، تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیاگیا جبکہ بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اونتی پورہ میں بھارتی فورسز نے اچانک گاڑی پر فائر کھول دیا،…

جموں و کشمیر پولیس کے ذریعے انکاؤنٹر سائٹ سے رپورٹنگ پر روک غیر جمہوری: ایڈیٹرس گلڈ 

ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا(ای جی آئی)نے جموں وکشمیر پولیس کے اس فیصلے کی سخت مذمت کی ہے، جس کے تحت صحافیوں کو انکاؤنٹر سائٹ سے رپورٹنگ کرنے پر روک لگا دی گئی ہے۔گلڈ نے اسے ‘بے حدسخت’اور ‘غیرجمہوری’قرار دیا ہے اور اس فیصلے کو فوراًواپس لینے کی مانگ کی ہے۔پولیس…