Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

‘مغربی بنگال اگر کشمیر بن جائے تو کیا غلط ہے’

جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے اپنے حالیہ بیان میں مرکز کی برسراقتدار جماعت بی جے پی پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ شویندو ادھیکاری نے وزیر اعلی ممتا بنرجی کے خلاف شدید نتکہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ‘اگر ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) دوبارہ اقتدار…

مسرت عالم بٹ سمیت بھارتی جیلوں میں قید تمام کشمیریوں کو رہا کیا جائے،ڈاکٹر غلام نبی فائی

واشنگٹن:عالمی کشمیر آگاہی فورم کے سکریٹری جنرل ، ڈاکٹر غلام نبی فائی نے حریت پسند کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ سمیت بھارتی جیلوں میں قید تمام کشمیری سیاسی رہنماں اور کارکنوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ مسلم لیگ جموں وکشمیر کے چیرمین مسرت عالم بٹ2015 سے مسلسل…

بھارت: تین سال سے قید کشمیری دختر ملت آسیہ اندرابی پر نئے الزامات

نئی دہلی: انسانی حقوق کی علمبردار اور سیاسی رہنما آسیہ اندرابی پر بھارتی عدالت نے فرد جرم عائد کردی ہے۔ بھارت کی جیل میں گزشتہ تین سال سے قید آسیہ اندرابی پر تسلسل کے ساتھ جھوٹے الزامات لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق این آئی اے…

بھارت نے کشمیر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی، کشمیر کو پولیس اسٹیٹ اور فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر…

کشمیر میں پاکستان کے نعرے ،میر واعظ دوبارہ نظر بند، مظاہرین پر تشدد ، متعدد زخمی

سری نگر/واشنگٹن(اے پی پی+صباح نیوز) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے سری نگر میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کشمیری نوجوانوں نے سری نگر کی…

مقبوضہ کشمیر:محا صرہ ،تلاشی،غلام نبی فائی کاجنگ بندی کیلئے 8نکاتی فارمولا پیش

واشنگٹن میں قائم تنظیم عالمی کشمیر آگاہی فورم کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر غلام نبی فائی نے نئی دہلی اور اسلام آباد کے مابین لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کو بامعنی بنانے کیلئے 8 نکاتی فارمولا پیش کر دیا ۔ ڈاکٹر غلام نبی فائی نے ایک مضمون میں نئی…

میر واعظ بدستور خانہ نظر بند حکام نے فیصلہ واپس لیا: حریت رہنما

حریت کانفرنس(ع) نے کہا ہے کہ سرکاری حکام نے میر واعظ عمر فاروق کو اگست 2019 کے بعد 20 ماہ کی طویل نظربندی سے رہا کرنے کے اپنے فیصلے واپس لے لئے ۔جمعرات کی شب پولیس عہدیدار یہ پیغام دینے کیلئے میر واعظ کی رہائش گاہ پر آئے اور انہیں…

بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی،

چیئرمین حریت کانفرنس میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہبھارت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی،کشمیر کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئےمیرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ کشمیری ڈائیلاگ کے حامی ہیں، مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل چاہتے…

‘مقبوضہ کشمیر کو بھارت نے جیل میں بدل دیا’

مشال ملک نے کہا کہ سجاد حیدر کشمیریوں کے حق میں توانا آواز ہیں، مقبوضہ کشمیرکو بھارت نے جیل میں تبدیل کردیا۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی یورپی پارلیمنٹ کے ممبر سجاد حیدرکے ہمراہ پریس کانفرنس کی ۔ مشال ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان اور…