Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

بھارتی کشمیر: میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی 19 ماہ بعد ختم

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے 19 ماہ سے گھر تک محدود علیحدگی پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی ختم کر دی ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے یوسف جمیل سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے میر واعظ عمر فاروق نے نظر بندی کے…

بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 6 کشمیریوں کوشہید کیا،کشمیری میڈیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں جہاں گزشتہ ماہ بھی بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج…

کشمیر کی آزادی کی جدوجہد جاری،اپنے حق خود ارادیت پر سمجھوتہ نہیں کرینگے:سردار مسعود

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ حالات سازگار ہوں یا نہ سازگار تحریک آزادی کشمیر کی جدوجہد جاری رکھیں گے اور اپنے حق خود ارادیت پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ کر رہا ہے اس کے…

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کشمیریوں کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کی ہے، تحریک وحدت اسلامی

کنٹرول لائن پر جنگ بندی ایک اہم پیش رفت ہے تاہم اصل اور بنیادی مسئلہ کشمیر کا ہے جس کے حل سے بھارت نے مسلسل فرار اختیار کر رکھی ہے سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 01 مارچ2021ء) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر میںتحریک وحدت اسلامی…

حق خودارادیت پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، جدوجہد جاری رہے گی، سردار مسعود خان

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ حالات سازگار ہوں یا نہ سازگار تحریک آزادی کشمیر کی جدوجہد جاری رکھیں گے اور اپنے حق خود ارادیت پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ کر رہا ہے اس کے…

مقبوضہ کشمیر: مقناطیسی بموں نے بھارتی فورسز کیلیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمری میں پائے جانے والے مقناطیسی بموں سے بھارتی افواج، پیرا ملٹری فورسز اور پولیس میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر میں مقناطیسی بموں کی موجودگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے کیونکہ…

سال رواں کے پہلے دو ماہ بھی جموں کشمیر میں خونین ثابت ؛ 8جنگجواور چار فورسز اہلکاروں سمیت 17افراد از جاں ، دو جنگجو کی خود سپردگی

سرینگر/یکم مارچ:  بھارتی میڈیا کے مطابق سال رواں کے پہلے دو ماہ بھی جموں کشمیر میں خونین ثابت ہوئے جس دوران 17ہلاکتیں ریکارڈ ہوئی جن میں تین مسلح جھڑپوں میں 8کشمیری جبکہ سرحدوںپر فائرنگ کے نتیجے میں چار فوجی اہلکار شامل ہے ۔ سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم رک نہ سکا، فروری میں 6 کشمیری نوجوان شہید

وادی: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم رک نہ سکا۔ ماہِ فروری میں 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق قابض فوج نے 6 کشمیریوں کو شہید کیا، 3 افراد کو حراست کے دوران شہید کیا گیا،…

مقبوضہ کشمیر : ایک اور بھارتی فوجی نے خود کو گولی مارلی

سری نگر : جموں و کشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں کی جانب سے خودکشی کے واقعات مزید بڑھتے جارہے ہیں، حالات سے تنگ ایک اور فوجی نے خود کو گولی مارلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سری نگر میں تعینات ایک فوجی جوان نے پیر کی صبح اپنی ہی سروس رائفل…

کشمیر، پاکستانیوں اورکشمیریوں کے درمیان مذہبی، ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے: صدر آزاد کشمیر

ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی منظور شدہ قراردادوں پر عملدرآمد یقینی بنائیںں کشمیر، پاکستانیوں اورکشمیریوں کے درمیان مذہبی، ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے: صدر آزاد کشمیر صدر آزاد جموں…